Ehtisham Abbasi

Ehtisham Abbasi Ehtisham Abbasi Director/Producer,Pakistani,Nepali Movies Fan page

11/05/2025

CONGRATULATIONS TO ALL PAKISTANI NATION ON GREATEST WAR WINNING AGAINST INDIA , INDIA SHOCKED PAKISTAN ROCKED

10/05/2025

Today's India Pakistan Conflict review by People of bahawalpur ,Mera piyara bahawalpur

3rd day of Eid ul fitr Mubarak
02/04/2025

3rd day of Eid ul fitr Mubarak

Eid Mubarak to All Muslim nation
31/03/2025

Eid Mubarak to All Muslim nation

Kuch purani yaaden
26/03/2025

Kuch purani yaaden

عید کارڈ کی خریدو فروخت.. 80اور شاید 90 کی دہائی تک عید الفطر کی تیاریوں میں "عید کارڈز" کی خریداری بھی لازم ہوا کرتی تھ...
25/03/2025

عید کارڈ کی خریدو فروخت.. 80اور شاید 90 کی دہائی تک عید الفطر کی تیاریوں میں "عید کارڈز" کی خریداری بھی لازم ہوا کرتی تھی.اور یہ سلسلہ بہت پرانا تھا. ماہ رمضان شروع ہوتے ہی بازاروں میں عید کارڈ کے اسٹالز کی بھرمار ہو جاتی تھی. کچھ موسمی قسم کے کاروباری لوگ صرف عید کارڈ کی عارضی دوکانیں ایک ماہ کےلئے کھول لیتے تھے. یہاں تک کہ گلی محلوں میں بھی عید کارڈ"منجھیوں" پر سجا کر ان کی فروخت ہوتی تھی. روزے گزرنے کے ساتھ ساتھ ان دوکانوں پر رش کے حیرت انگیز مناظر دیکھنے کو ملا کرتے تھے. محکمہ ڈاک خانہ پر لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے لوگ عید کارڈ رشتہ داروں اور دوستوں کو بھیجتے تھے. محکمہ ڈاک کی طرف سے اعلان ہوتا تھا کہ فلاں تاریخ تک عید کارڈ ارسال کردیں.. عید کارڈ میں اسلامی، تاریخی، ہر طرح کے ہوتے تھے. فلمی ستاروں کی تصاویر والے کارڈز بھی وافر تعداد میں نظر آتے تھے.عید کارڈ پر بچگانہ قسم کے اشعار بھی لکھے ہوتے تھے.
پھر انٹرنیٹ موبائل آگیا اور سب کچھ نگل گیا..😔
جو گزر گیا وہ دور سہانا تھا...🥹

25/03/2025

کر دوستی کے پردے میں وہ دشمنی
وہ دشمنی کہ سانس بھی جس میں محال ہو

رہتی ہوں اس کے دھیان میں یہ میرا فیصلہ
اب یہ کہاں لکھا اسے میرا خیال ہو

خوش فہمیوں کی انتہا اب بھی یہ سوچ ہے
شاید اسے کچھ اپنے کئے پر ملال ہو

تجدید عہد اس کی طرف سے بھی ہو کبھی
شاید اسی جنم میں کبھی یہ کمال ہو

STOP HATING SARAIKI CULTURE # SARAIKI
25/03/2025

STOP HATING SARAIKI CULTURE # SARAIKI

تھل  میں چنے  کے سبز خوشوں کو بھون کر کھانے کی ایک قدیم روایت ہے، جسے "تریڑھا"  کہا جاتا ہے۔یہ خاص طور پر لیہ، بھکر و خو...
25/03/2025

تھل میں چنے کے سبز خوشوں کو بھون کر کھانے کی ایک قدیم روایت ہے، جسے "تریڑھا" کہا جاتا ہے۔

یہ خاص طور پر لیہ، بھکر و خوشاب کے دیہی علاقوں میں بہت مقبول ہے۔ پہلے چنوں کے خوشوں کو آگ کے شعلوں پر ہلکی آنچ میں بھونا جاتا ہے، پھر مزید آگ پر رکھ کر پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد ہاتھوں میں لے کر چھلکے الگ کیے جاتے ہیں اور بڑے مزے سے کھایا جاتا ہے۔

یہ نہ صرف ایک لذیذ دیسی خوراک ہے بلکہ تھل سرائیکی کی ثقافت اور روایات کی بھی عکاسی کرتا ہے۔

Ek tha dil Ek Thi dhadkan Genre Romance, Action,crimeRelease date 14/8/25Director Ehtisham Abbasi Producer Ayesha Ehtish...
22/03/2025

Ek tha dil Ek Thi dhadkan
Genre Romance, Action,crime
Release date 14/8/25
Director Ehtisham Abbasi
Producer Ayesha Ehtisham
Starring Dananeer mubeen ,urwa Hussain ,Saba Parvez ,Sajid Hassan , Ehtisham Khan,Babar Ali ,javaid sheikh ,Afzal Rambo,Reema Khan
Lyrics Anjaan
Music by Nadeem saifi

Address

No Street
Bahawalpur
63100

Telephone

+16469142179

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehtisham Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ehtisham Abbasi:

Share

Category