
31/12/2024
نیا سال شروع ہو رہا ہے اپنے اندر کچھ کرنے کا جذبہ جنون نئی امید پیدا کریں خود بھی سیریس ہوجائیں اور اپنے کام کو سنجیدگی سے لیں پھر ہی کچھ حاصل کر پائیں گے اس نئے سال کو پچھلے سال سے بہتر بنانے کی کوشش کریں حوصلے بلند ہوں تو کیا حاصل نہیں ہوتا سب مل جاتا ہے لگے رہیں ڈٹے رہیں