Shani Writes

Shani Writes Stay on brand

03/05/2025

‏اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم ۔ اللّٰہ کی مدد ہمیشہ پاؤ گے❤️

18/04/2025

رنگ ٹون تیار نہ ہونے کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات میں تبدیلی یکم تک موخر کر دی ہے۔

18/04/2025

اگر کسی بھائی کی شادی نئی ہو رہی تو وہ 30 دن لگاتار عمران خان کے خلاف پوسٹیں کرے پٹواری اسے اپنی باجی کا رشتہ پیشہ کر دے گے🫡

01/03/2025

Ramadan Mubarak to you and your family, may Allah’s blessings be with you always.

07/02/2025

اپنے " کاروبار " کا تعارف کروائیں تاکہ
ضرورت پڑنے پر پیسے ادھار مانگ سکوں 🙂

04/02/2025

لوگ کہتے ہیں ہمیشہ اپنے دل کی سنو🤔🤔

پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی که اب بندہ ، دھک دھک ، کا کیا مطلب سمجھے🫣😁🤪🤣🤣🤣🤣

04/02/2025

میرے گھر والے مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں🙈🙈
اسلئے کوئی بھی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے سے نکال دیتے ہیں تاکہ میں ٹینشن نہ لوں😜😂😝😂😂

04/02/2025

وہ بے وفا ہی سہی مگر 🙈
ایزی لوڈ مانگتے وقت آئی لو یو بول ہی دیتی تھی #😂🙈😒😒
😑😜😜🙈🙈🙈🙈😂

04/02/2025

زمین پر نہ سہی ....آسمان پر ملو 💑
_تشریح.....
شاعر نے محبوب کو چھت پر بلایا ہے 😍😁😻

اوپر سے محبوب کے بابا بھی چھت پر آگے😂😂

04/02/2025

لوگ ہوٹل میں جا کر
اسٹیٹس ایسے لگاتے ہیں 🫣🫣😲

جیسے کے ہم لوگ گھر میں
سیمنٹ اور ریت کھاتے ہیں 😁😁😁😁😁🫵

Address

Lodhran Punjab
Bahawalpur
59340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share