
03/05/2024
پاکستانی سڑیل کہتے ہیں پاکستان کا راکٹ نہیں ایک ڈبہ چاند پر جا رہا ہے بھائی چائنا کو کیا پڑی ہمارا ڈبہ لے جائے
ایک رولزرائس بھاولپور سے لاھور جائے آپ اسکو بولو کہ بھائی صاحب میرا ایک ڈبہ تو وہاں پہنچا دو پہلی بات تو وہ کہے گا میں تیری پھوپھو دا منڈا نیں دوجی گلباے میں تیرے بالا دے پیو دا نوکر نیں تیجی گل اے کہ اپنڑی بوتھی ویکھی جے اپنڑی اوقات ویکھ تے میری رولزرائس ویکھ اسکا دوسرا رخ دیکھتے ہیں رولزرائس والے کا کوئی سجن کوئی بیلی اسکو کہے کہ بھائی اس ڈبے میں ہیرے ہیں پلیز اسکو لے جاو وہاں میرے اباجی کو دے دینا وہ لے جائے گا
اور اگر رولزرائس والے کے بڑے اباجی بولیں کہ پُتر اے پنج منڑ گندم لاھور میرے یار بیلی نوں رولزرائس اچ رکھ کے پہنچا آ تو کیا کوئی اپنے اباجی کو انکار کر سکتا ہے