Faiz Hashmi writes

Faiz Hashmi writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faiz Hashmi writes, Digital creator, Bahawalpur.

فیضؔ تھی راہ سر بسر منزلہم جہاں پہنچے، کامیاب آئےان شاء اللہ بہ خیر و عافیت ( یکم اکتوبر ) سے "ہر ہفتہ بہ روز منگل شام 4...
30/09/2024

فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے، کامیاب آئے

ان شاء اللہ بہ خیر و عافیت ( یکم اکتوبر ) سے "ہر ہفتہ بہ روز منگل شام 4 تا 5 بجے" نئے جذبہ اور آپ سب کے پیار و دعاؤں کے ساتھ حاضری ہوگی 🤲🏻

𝗠𝘆 𝗔𝗿𝘁𝗶𝗰𝗹𝗲 ✍🏻 𝗼𝗻 𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝗯𝗲𝗹𝗼𝘃𝗲𝗱 𝗳𝗮𝘁𝗵𝗲𝗿 & 𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗵𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.⬅ " اباجان کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اُن کی...
09/03/2023

𝗠𝘆 𝗔𝗿𝘁𝗶𝗰𝗹𝗲 ✍🏻 𝗼𝗻 𝗺𝗲𝗺𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝗯𝗲𝗹𝗼𝘃𝗲𝗱 𝗳𝗮𝘁𝗵𝗲𝗿 & 𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗲 𝘁𝗼 𝗵𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗻𝘁𝗿𝗶𝗯𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀.
⬅ " اباجان کو خراجِ تحسین پیش کرنے اور اُن کی یادداشتوں پر خاکسار کا مضمون " ✍🏻

𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 𝙈𝙮 𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙡𝙚 𝙥𝙪𝙗𝙡𝙞𝙨𝙝𝙚𝙙 𝙞𝙣 𝙎𝙪𝙣𝙙𝙖𝙮 𝙈𝙖𝙜𝙖𝙯𝙞𝙣𝙚 ( 𝘿𝙖𝙞𝙡𝙮 𝟵𝟮 𝗨𝗿𝗱𝘂). #موضوع : ⬅️ " بہاولپور میں غیر ملکی کرکٹرز کی کارکردگی" ...
31/07/2022

𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 𝙈𝙮 𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙡𝙚 𝙥𝙪𝙗𝙡𝙞𝙨𝙝𝙚𝙙 𝙞𝙣 𝙎𝙪𝙣𝙙𝙖𝙮 𝙈𝙖𝙜𝙖𝙯𝙞𝙣𝙚 ( 𝘿𝙖𝙞𝙡𝙮 𝟵𝟮 𝗨𝗿𝗱𝘂).
#موضوع :
⬅️ " بہاولپور میں غیر ملکی کرکٹرز کی کارکردگی"
( قسط اول )
________________________________________
سنہ 1951 میں جب انگلش کرکٹ ٹیم ( ایم سی سی ) پہلی بار پاکستان آئی تو اُس غیر سرکاری دورہ کا شیڈول چوتھا فرسٹ کلاس میچ #بہاولپور میں منعقد ہوا تھا. مخدوم زادہ سید حسن محمود سابق وزیراعلیٰ بہاولپور نے بہاولپور / کراچی کی مشترکہ الیون کی قیادت کررہے تھے۔ یہ مخدوم زادہ حسن محمود کا پہلا اور آخری فرسٹ کلاس میچ ثابت ہوا۔
مختلف ادوار میں بین الاقوامی ٹیموں نے یہاں فرسٹ کلاس میچز کھیلے۔ آج ہم آپ کو مشہور کرکٹرز کی اِس اسٹیڈیم میں پیش کی گئی کارکردگی متعلق بتانے جارہے ہیں۔
( مضمون سے چند سطور )
________________________________________
🏏

"واحد کرکٹر جس نے  #بہاولپور میں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں"۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو ابتد...
13/07/2022

"واحد کرکٹر جس نے #بہاولپور میں بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں نصف سنچریاں اسکور کیں"۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کو ابتدا سے ہی بہترین بیٹرز کی خدمات حاصل ہوئیں۔ متحدہ ہندوستان کی تقسیم کے تقریباً پانچ برس بعد پاکستان کو باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ کا استحقاق ملا۔
مغربی پاکستان کا اولین اور مشہور بین الاقوامی ٹیسٹ میچ جنوری کے دوسرے ہفتے ( سنہ 1955 ) میں روایتی حریف ( پاکستان اور بھارت کے مابین ) بہاولپور میں منعقد ہوا تھا اور بھارت کی جانب سے پہلی اننگ میں " وجے منجریکر " نے 50 اور دوسری اننگ میں 59 رنز اسکور کیے تھے۔
یہ وجے منجریکر کے پروفیشنل کیرئیر کا دوسرا اور تیسرا نصف پچاس تھا جو انھوں نے بہاولپور میں بنایا تھا۔
🏏

" ڈیرک انڈروڈ کی   بہاولپور میں آٹھ وکٹیں ___ سنہ 1969 " تقریباً 1990 تک شعبہ گیند بازی پر 80 فیصد حکمرانی ہمیں تیز گیند...
13/07/2022

" ڈیرک انڈروڈ کی بہاولپور میں آٹھ وکٹیں ___ سنہ 1969 "
تقریباً 1990 تک شعبہ گیند بازی پر 80 فیصد حکمرانی ہمیں تیز گیند بازوں کی نظر آتی ہے. اس دوران کچھ ایسے سپنرز بھی آئے جنھوں نے منفرد ریکارڈ حاصل کیے اور کرکٹ کے کھیل میں امر ہوگئے۔
60/70 کی دہائی میں لانس گبز ، رچی بینو کا جادو خوب چلا۔ لانس گبز نے آف اسپن اور رچی بینو نے لیگ بریک گیند بازی میں نام کمایا۔ 82-1966، ڈیرک انڈروڈ بائیں ہاتھ سے روایتی سپن بولنگ کے بادشاہ رہے۔ ڈیرک کے بارے میں مشہور ہے کہ انھوں نے اپنے پروفیشنل کیریئر کے دوران کبھی وائیڈ بال نہیں پھینکا اور Medium Fast بھی کروایا کرتے تھے مگر کنٹرول شان دار تھا۔
1969 انگلش کرکٹ ٹیم 🇬🇧 نے سیلون ( سری لنکا 🇱🇰) اور پاکستان 🇵🇰 کا دورہ کیا۔ سری لنکا کے بعد دورہ پاکستان میں پہلا فرسٹ کلاس میچ اِس ٹیم نے ڈرنگ اسٹیڈیم #بہاولپور فروری کے پہلے ہفتے میں بورڈ الیون کے خلاف کھیلا۔ انگلش ٹیم کی پلئنگ الیون میں بڑے نام موجود تھے جن میں انڈروڈ بھی شامل رہے۔ پہلی اننگ میں دو جب کہ دوسری اننگ میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔
یاد رہے کہ لانس گبز بھی ( 1959 ) بہاولپور میں ایک اننگ کے دوران 5 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔
🏏

Address

Bahawalpur

Telephone

+923156007431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Hashmi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share