19/03/2026
کبھی کبھی انسان کو تنہا چلنا پڑتا ہے، کیونکہ ہر کوئی تمہارے خوابوں کو نہیں سمجھ سکتا۔ یہ تکلیف دہ ہوسکتا ہے مگر ہمت نہیں ہارنا اب تم اپنے کمفرٹ زون سے نکل چکے ہو اب تم وہ کر سکتے ہو جو بھی تم کرنا چاہو اور دنیا کی کوئ طاقت تمہین روک نہیں سکتی - تنہا ہونا آپ کو کمزور نہیں مضبوط بناتا ہے حالات سے لڑنا سکھاتا ہے آج جو لوگ تم سے منہ موڑ رہیں ہیں نہ دیکھنا کل تمہاری کامیابی پر تالیاں بجائیں گے وہ جو تمہیں سمجھتے ہیں، وہ تمہارے ساتھ رہتے ہیں، اور وہ جو نہیں سمجھتے، وہ تمہارے راستے کے راستے سے ہٹ جائیں۔ مگر یاد رکھو، اصل کامیابی ان لوگوں کی نہیں جو سب کی تعریف چاہتے ہیں، بلکہ ان لوگوں کی ہے جو اپنی حقیقت، اپنی محنت اور اپنی پہچان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ تمہاری کہانی وہی لوگ سنیں گے جو تمہاری محنت کی قدر کرتے ہیں، باقی لوگ ہمیشہ تمہاری کامیابی پر حیران رہ جائیں گے۔ 🌟