APKA 24 Digital

APKA 24 Digital 24 ہر خبر آپ تک its me Asad bhutta from Bahawalpur i am in job roze news channel

14/04/2025

ایران میں 8 پاکستانیوں کے قتل ...

ایران کے شہر مگس میں بہاول پور کے 8 مزدوروں کا بہیمانہ قتل، قتل ہونے والوں میں احمدپور شرقیہ کے دواورخانقاہ شریف کے 6 افراد شامل ہیں بہاول پور سے محمد اسد بھٹہ کی رپورٹ ۔

14/04/2025

As live
ایران میں قتل ہونے والے اٹھ پاکستانیوں میں سے خانقاہ شریف کے ایک ہی گھر کے تین افراد قتل لواحقین کی حکومت سے انکی میتیں فوری ان کے گھر پہنچانے کی اپیل

14/04/2025

آخری فون کال ۔۔۔۔ایران میں 8 پاکستانیوں کا قتل جب واقع ہوا بیٹے سے فون پر بات کر رہی تھی ۔۔ مقتول دانس کی ماں نے روز نیوز کو داستان سنا دی ۔۔ رپورٹ محمد اسد بھٹہ

سب کا شکریہ ۔۔ میرا جنم دن سپشل بنانے کے لیے ❤️❤️❤️
05/04/2025

سب کا شکریہ ۔۔ میرا جنم دن سپشل بنانے کے لیے ❤️❤️❤️

*HAPPY EID DAY* Wish you and your  family a happy Eid. May Allah bless you thousands of such happiness along with good h...
31/03/2025

*HAPPY EID DAY*

Wish you and your family a happy Eid. May Allah bless you thousands of such happiness along with good health.
*Ameen* 🥰

Best Regards;
M. Asad Bhutta CEO APKA 24 DIGITAL MEDIA

Many Congratulations to you on the occasion of the *CHAND RAAT* . Muhammad Asad Bhatta, Bureau Chief, Roze News
30/03/2025

Many Congratulations to you on the occasion of the *CHAND RAAT* . Muhammad Asad Bhatta, Bureau Chief, Roze News

30/03/2025

30.03.25
*بہاولپور( محمد اسد بھٹہ سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اسد سرفرازخان کے احکامات، تھانہ صدر بہاولپور کی حدود میںکم سن بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان ٹریس، تھانہ صدر بہاولپور پولیس نے جدیدٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ طریقہ تفتیش کے بہترین امتزاج سے بہت قلیل وقت میں ملزمان کوٹریس کرکے پابند سلاسل کیا۔ ملزم چاہے کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا،ایس ڈی پی اوصدر سرکل بہاولپورکی میڈیا سے گفتگو*

تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او صدر سرکل آغا فصیح الرحمان نے اپنے آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراسد سرفرازخان نے مورخہ 24.03.25کو تھانہ صدر بہاولپور کی حدود میں 11سالہ کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل کا دلخراش واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دیں ۔ موقع سے کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیموں نے بہت باریک بینی سے تمام تر شواہد اکٹھے کئے۔ بچی کامیڈیکل و پوسٹمارٹم کروایاگیا۔سپیشل ٹیموں نے تقریباً 50گھروں کا سرچ آپریشن کیا تمام گھروں کا ڈیٹا اکٹھا کر کے اس میں سے مزید 25افراد کو شارٹ لسٹ کیاگیا۔ جن کے DNAلاہور بھجوائے گئے۔ بہت ہی کم وقت میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے DNAرپورٹس بھجوائیں جن کی بناء پر اصل ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ملزمان کی شناخت کامران ، انس، عمر اور محمود کے سے ہوئی جن میں سے 02ملزمان بچی کے سگے ماموں اور 02ملزمان قریبی عزیز ہیں۔ اس بابت مزید تحقیقات و تفتیش جاری ہے۔ اس حوالے سے ڈی پی او نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جرم نشان چھوڑ جاتا ہے اور پولیس انویسٹی گیشن کی کامیابی ان نشانوں کی کڑیاں ملاتے ہوئے اصل مجرم تک پہنچنا ہوتا ہے، جس کے لئے پولیس فرانزک ایکسپرٹس، موبائل فون ٹریسنگ سمیت دیگر چیزوں کا سہارا لیتے ہوئے پولیس اصل ملزمان تک پہنچی۔ انہوں نے مزید کہا ایسا گھنائونے فعل کرنے والوں کو تختہ دار تک پہنچایا جاے گا۔ اس کامیابی پر ڈی پی اونے ایس ایچ او تھانہ صدربہاولپور اور ان کی ٹیم کو شاباش دی۔
*رجمان بہاولپور پولیس*

25/03/2025

*Plant for Pakistan* , Commissioner Bahawalpur *Masarat Jabeen* Sba launched a tree plantation campaign by planting a sapling in the Sabza zar of Education Board Bwp Reported by Asad Bhutta Roze news Bwp

23/03/2025
23/03/2025

A walk was organized in Bahawalpur on the Occasion of Pakistan Day (23 March) under the leadership of Deputy Commissioner Bwp Dr. Farhan Farooq Reported by Asad Bhutta Roze news Bwp

Address

Khalid Town Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APKA 24 Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category