15/07/2026
❤️ کبھی کبھی انسان دور نہیں جاتا... بس خاموش ہو جاتا ہے۔
کافی دن بعد پھر واپس آیئ ہوں۔ 😊
ایک سوال دل سے...
اگر آپ کو اپنے پسندیدہ شخص سے صرف ایک منٹ بات کرنے کا موقع ملے، تو آپ سب سے پہلے کیا کہیں گے؟ 💔❤️
اپنا جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں... شاید کسی کے دل کی بات آپ کے لفظوں میں چھپی ہو۔ ✨