
23/05/2025
ملک محبوب احمد ایڈوکیٹ رہنما تحریک انصاف این اے 167 بہاولپور نے اسلام آباد، امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ،چیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے القادر ٹرسٹ کیس کی اپیل کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر احتجاج کرتے ہوئے۔