Bahawalpur Cant

Bahawalpur Cant progress of Bahawalpur

24/07/2025
احتیاط کریں
19/07/2025

احتیاط کریں

ماشاءاللہ
18/07/2025

ماشاءاللہ

15/07/2025

عنوان: مسلمانوں کا ایمان
آج سے کچھ ماہ پہلے میں نے بہاولپور کی غلہ منڈی سے 5من گندم لی ایک ایک من کا کا تھیلا بنا اور جب ایک تھیلا پسوانے کے لیے لے کر گیا تو اس کا وزن 39کلو اور 700گرام تھا اور جب دوسرے تھیلے کی باری آئ اس کا وزن بھی یکساں تھا تیسرے تھیلے کے لیے میں نے دوکان تبدیل کی تو وزن 41کلو اور250گرام ہو گیا اب دو تھلے رہ گئے ہیں ان کا وزن آپ بتائیں گے

14/07/2025

Raat 12:00 sy Islami colony ma kuch gharon ma light nahi ha

14/07/2025

بہاولپور میں خشگوار موسم+ٹھنڈی ہوائیں
☁️☁️☁️

12/07/2025

بجلی بہاولپوریوں کے ساتھ کھیل رہی ہے
😂😂😂

11/07/2025

اس وقت لودہراں میں تیز بارش
🌧️🌧️🌧️

11/07/2025

بہاولپور میں تیز
آندھی

11/07/2025

میٹرک پاس ہوں
بہاولپور میں پارٹ ٹائم جاب کی تلاش میں ہوں
رہنمائی فرمائیں
واٹس ایپ 03049321649

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Cant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share