Zunair sahi official

Zunair sahi official My Name is zunair im digital creater

فارسی کہاوت ھے کہ ۔۔۔۔۔۔!!! جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئ حق نہیں کہ ہم سے پوچھیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے س...
25/06/2025

فارسی کہاوت ھے کہ ۔۔۔۔۔۔!!!
جنہوں نے ہمیں جنگل میں اکیلا چھوڑ دیا انکو کوئ حق نہیں کہ ہم سے پوچھیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا سلوک کیا۔۔۔۔۔۔🍂

میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔"کوئی میرے لئے نہیں آیا"میں نے اگر کسی کو نہیں منایا...
22/06/2025

میں نے لوگوں سے ایک قدم پیچھے کیا تو انہوں نے پانچ قدم پیچھے کر لیے۔
"کوئی میرے لئے نہیں آیا"
میں نے اگر کسی کو نہیں منایا تو وہ کبھی واپس نہیں آیا یعنی رشتہ ختم!
میں لوگوں کے پیچھے بھاگتا ہوں تو لوگ ساتھ چلتے ہیں اور جب میں تھک کر رک جاتا ہوں تو کسی کو اپنے ساتھ اپنا منتظر نہیں پاتا۔۔
لوگ اس لئے گنوا دیے گئے کہ میں نے رشتوں میں ایفرٹ کرنا چھوڑ دی تھی، میں نے منانا چھوڑ دیا تھا، میں نے معذرت کرنا چھوڑ دیا تھا

اور جب میں نے سب کچھ چھوڑ دیا تو میرے پاس "میں" ہی رہ گیا ہمیشہ ۔۔۔❤️‍🩹🥀

19/06/2025

آپ جہاں سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں، تو کبھی یہ خوش فہمی مت پالیں کہ وہ جگہ ہمیشہ خالی رہے گی، اس دنیا میں بہت رش لگی ہوئی ہے...
16/06/2025

آپ جہاں سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں، تو کبھی یہ خوش فہمی مت پالیں کہ وہ جگہ ہمیشہ خالی رہے گی، اس دنیا میں بہت رش لگی ہوئی ہے، آپ کے اٹھنے سے خالی ہونے والی جگہ کو بھرنے کیلیئے دس لوگ انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں، وہ نہ صرف اس جگہ کو بھر دیتے ہیں، بلکہ آپ سے کہیں بہتر اس سب کو سنبھال بھی لیتے ہیں
یہ دنیا ہے، یہاں کئی سلطان سکندر آئے اور چلے گئے، اسے کسی کے آنے یا چلے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑا

21/04/2025

18/04/2025

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیےاپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁تا...
18/04/2025

کبھی کبھی ہمیں خزاں کے موسم کی طرح ہو جانا چاہیے
اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جھڑنے دینا چاہیے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے....🍁
تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے....

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zunair sahi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share