Bilal Ghumman 68

Bilal Ghumman 68 A Journalist,Digital Creator From Bahawalpur Punjab. Always Showing The Positive Face Of Pakistan.

15/09/2026

ہم بہاولپور، NA-168 کے ہونے والے الیکشن میں اتنے مصروف ہیں کہ ہمیں یہ بھی نہیں پتا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ 😂

اب کس ملک کی جنگ لگی ہوئی ہے جس کی وجہ سے پٹرول روز مہنگا ہوتا جا رہا ہے؟ 🤔⛽

اگر کسی دوست کو اس بارے میں معلومات ہیں تو ضرور ہمارے علم میں اضافہ کریں، تاکہ ہمیں بھی دنیا کے حالات سے باخبر رہنے کا موقع ملے۔ 😄

آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا۔

ڈاکٹر صاحب نال مِٹھّی جئی تصویر ❤️Abbas silla  official
14/09/2026

ڈاکٹر صاحب نال مِٹھّی جئی تصویر ❤️
Abbas silla official

14/09/2026

‎اج ساڈے کول فورٹ عباس دی دھرتی دا مان، ڈاکٹر عباس سلہ صاحب تشریف لے کے آئے۔
‎بھائی نال مل کے تے گل بات کرکے بہت چنگا لگیا۔ ❤️

‎تہاڈی محبت تے اپنائیت ہمیشہ یاد رہندی اے۔
‎کون کون بھرا دیااں پوسٹ پسند کردا اے؟ اپنی رائے ضرور دیو۔ ❤️

13/09/2026

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں۔

12/09/2026

🏏 چوہدری آفتاب چٹھہ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

الحمدللہ! ٹورنامنٹ کی پہلی رات شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں، کرکٹ شائقین اور کھیل سے محبت کرنے والے تمام احباب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔

آپ سب کی شرکت، محبت اور حوصلہ افزائی نے اس خوبصورت کرکٹ ایونٹ کی رونق دوبالا کر دی۔ ❤️🏏

آپ کی محبت ہی ہماری اصل طاقت ہے۔
تمام مہمانوں اور کرکٹ شائقین کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ! 🌹

11/09/2026

سورۂ فلق کا گہرا سبق

10/09/2026

#شکریہ وائس آف یزمان، محترم مدثر چنڈر صاحب، آپ کی محبتوں، خلوص اور حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین 🤲 Yazman

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Ghumman 68 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share