Muhammad Rizwan Soomro

Muhammad Rizwan Soomro اگر آپ کسی بھی مسائل میں ہیں تو ہم آپ کی بنیں گے آواز تو
(1)

ملک منیر اقبال چنڑ نے ایم این اے 168 کا الیکشن جیت کر فتح اپنے نام کر لی منیر اقبال نے الیکشن جیتنے کے بعد  اہلیان بہاول...
27/09/2026

ملک منیر اقبال چنڑ نے ایم این اے 168 کا الیکشن جیت کر فتح اپنے نام کر لی منیر اقبال نے الیکشن جیتنے کے بعد اہلیان بہاولپور کا شکریہ ادا کیا

27/09/2026

بہاولپور رکشہ ڈرائیوروں نے اس مرتبہ سیاسی کھلاڑیوں سے بھی دو دو ہاتھ کر لیے

27/09/2026

بہاولپور این اے 168 باقر پور پولنگ اسٹیشن کے حالات

27/09/2026

بہاولپور این اے 168 ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا اب ہو گئی گنتی

26/09/2026

ازاد امیدوار ولید داد چیمہ کے والد سابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا انتظامیہ کو غیر جانبدار رہنے کا مشورہ

26/09/2026
انیس الرحمن سومرو صحافت کے میدان میں ابھرتا ہوا روشن ستارہ ہیں۔ ان کی شخصیت نہایت ملنسار، نفیس اور باوقار ہے۔ وہ حق اور ...
25/09/2026

انیس الرحمن سومرو صحافت کے میدان میں ابھرتا ہوا روشن ستارہ ہیں۔ ان کی شخصیت نہایت ملنسار، نفیس اور باوقار ہے۔ وہ حق اور سچ کو اپنی صحافتی ذمہ داری کا بنیادی اصول سمجھتے ہوئے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مظلوموں کی آواز متعلقہ حکام تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی مثبت، ذمہ دار اور عوام دوست صحافت ان کی منفرد پہچان بنتی جا رہی ہے۔

25/09/2026

طارق بشیر چیمہ کی جلسے میں مخالفین کو وارننگ

24/09/2026

این اے 168 میں ووٹروں کا جوش و جذبہ دیکھ کر ڈپٹی سپیکر پنجاب نے اپنے ووٹروں کو ائی لو یو کہہ دیا

24/09/2026

والیداد چیمہ الیکشن کمیشن کے دوران

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rizwan Soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share