Iran news

Iran news Iran news channel

Follow me please 🙏
04/04/2026

Follow me please 🙏

اگر آبنائے ہرمز سے پاکستانی جہاز گزررہے ہیں تو پھر پیٹرول مہنگا کیوں؟Disclaimer:This content is shared strictly for inf...
04/04/2026

اگر آبنائے ہرمز سے پاکستانی جہاز گزررہے ہیں تو پھر پیٹرول مہنگا کیوں؟
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.
news

03/04/2026

السلام علیکم
امید ہے آپ سب لوگ خیریت و عافیت سے ہوں گے انشاءاللہ تعالی۔
پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے پریشان ہیں۔
چلیں آپ کی پریشانی تھوڑی سی دور کرتے ہیں اور انفینٹی ٹچ کی جانب سے آپ کے لیے چھوٹا سا گو اوے کروا دیتے ہیں۔
آپ سب کے لیے یہ چیلنج ہے۔ اس چیلنج کو پورا بھی کریں اور انجوائے بھی کریں۔
چیلنج یہ ہے کہ اگر اس پوسٹ پر ایک ہزار لائکس آگئے تو کمنٹس میں موجود کوئی سے بھی دو لوگوں کو انفینٹی ٹچ کی جانب سے کیش انعام دیا جائے گا انشاءاللہ تعالی۔
یہ گو اوے صرف اور صرف آپ سب کے لیے ہے تاکہ آپ تھوڑا سے انجوائے کر لیں جن دو خوش نصیب لوگوں کو کیش پرائز ملے گا ان کو بہت بہت مبارک باد اور جن کو نہیں ملے گا وہ بھی ٹینشن نہ لیں کم از کم سیگمنٹ انجوائے تو کر لیں گے اور آنے والے دنوں میں ان کو بھی کوئی نہ کوئی گفٹس ملتے رہیں گے انشاءاللہ تعالی۔
چلیں جی شروع ہو جائیں۔

"دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو : نقصان ہمیشہ تین ممالک کا ہوتا ہے — دو جو لڑ رہے ہوتے ہیں اور تیسرا… جی ہاں، ہمارا پیارا پاکس...
03/04/2026

"دنیا میں کہیں بھی جنگ ہو
: نقصان ہمیشہ تین ممالک کا ہوتا ہے — دو جو لڑ رہے ہوتے ہیں اور تیسرا… جی ہاں، ہمارا پیارا پاکستان!"
🇵🇰 Please follow me

ام رباب چانڈیو قتل کیس کا فیصلہ، عدالت نے تمام ملزمان کو بری کر دیادادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دا...
31/03/2026

ام رباب چانڈیو قتل کیس کا فیصلہ، عدالت نے تمام ملزمان کو بری کر دیا

دادو کی ماڈل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ اس مقدمے کی سماعت کئی برس تک جاری رہی اور یہ کیس سندھ بھر میں انصاف، بااثر شخصیات اور جاگیردارانہ نظام سے متعلق ایک علامتی مقدمہ بن چکا تھا۔

ام رباب چانڈیو نے اپنے اہلِ خانہ کے قتل کے بعد طویل قانونی جدوجہد کی اور ملک بھر میں انصاف کے حصول کے لیے آواز بلند کی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کریں گی۔

یہ کیس اس لیے بھی توجہ کا مرکز رہا کیونکہ اس میں بااثر سیاسی شخصیات کے نام سامنے آئے تھے، جس کے باعث مقدمے کی کارروائی طویل عرصے تک عوامی اور میڈیا کی نظر میں رہی۔



Bangash journalist kpk
Arif Bangash

*امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد*تہران: پاسداران انقلاب نے ڈونلڈ ٹرمپ ...
25/03/2026

*امریکا اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہے، ایرانی فوج کا ٹرمپ کے مذاکرات کا دعویٰ مسترد*

تہران: پاسداران انقلاب نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعؤوں کو مسترد کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دے دیا۔

اپنے بیان میں ترجمان پاسداران انقلاب لیفٹیننٹ کرنل اابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ کیا آپ کے اندرونی اختلافات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ آپ خود سے ہی مذاکرات کر رہے ہیں، ٹرمپ اپنی ناکامی کو معاہدہ نہ کہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی مرضی کے بغیر تیل کی پرانی قیمتیں واپس آئیں گی اور نہ ہی پرانا نظام۔

ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف کارروائی کا خیال ختم ہونا چاہیے، ایران کا مؤقف شروع سے واضح ہے اور آئندہ بھی رہے گا کہ ایران امریکا کے ساتھ کسی صورت مفاہمت نہیں کرے گا۔

ترجمان پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ ’ہم جیسے لوگ تم جیسے لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں چل سکتے، نہ اب اور نہ ہی آئندہ کبھی۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے متضاد دعوے گردش کر رہے ہیں اور خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر رضا مند ہے، ایران میں نئی قیادت معاہدہ کرنے جا رہی ہے، ایران اس بار سمجھداری سے بات کر رہا ہے، اس نے ہمیں تیل اور گیس سے متعلق بہت بڑا تحفہ دیا۔

A New Spin Wizard in Town 🌀Bangladesh’s rising star Rishad Hossain lands in Pakistan for Pakistan Super League  2026 🇵🇰♥...
25/03/2026

A New Spin Wizard in Town 🌀
Bangladesh’s rising star Rishad Hossain lands in Pakistan for Pakistan Super League 2026 🇵🇰♥️🇧🇩
Ready to make batters dance 💥


| |
|

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iran news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share