23/03/2026
اسلام و علیکم یا علی مدد🙌 بھائیوں یہ دیکھو یہ ایک شمپو ہے اس پر فاطمہ جناح لکھا ہوا ہے اس میں فاطمہ کا نام آ رہا ہے آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پھیلاؤ
یہ اس کمپنی تک جانی چاہیے جو بھی ملک ہے اس سے گزارش ہے کہ یہ نام اس سے ختم کرے دیں
یہ بی بی فاطمہ کا نام ہے جو کہ پاک اور پاکیزہ نام ہے یہ نام ندی،نالوں سے گزرتا ہے ناپاک پلیت جگہ پر پڑا رہتا ہے جو کہ بے ادبی ہے 🥺😭
ایک مومن کو یہ گوارا نہیں کہ وہ ان کی بے ادبی برداش کریں 😭لہذا اس کو عام نہیں سمجھا جائے معصوم کا نام ہے آواز اٹھائیں