جمیعت کا سپاہی

جمیعت کا سپاہی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جمیعت کا سپاہی, Digital creator, Bahram Hethion.

31/12/2024

حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا نیا بیان سنو بہت اچھا بیان ہے مجھے فالو کرو ہر ویڈیو کو شیئر بھی کیا کرو

31/12/2024

حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا بیان سنو مجھے فالو کرو اپ کو نئے نئے ویڈیو ائیں گے اور ا کے شیئر کرو

31/12/2024

ایک بار میں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا بیان سنو اور مجھے فالو کرو

31/12/2024

ختم نبوت کا دفاع کرتے ہوئے ولولہ انگیز خطاب سنئے
شیخ طریقت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ

31/12/2024

بلکل تازہ ترین پریس کانفرنس ✌️🔥



ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



31/12/2024

فرزند فاضل دیوبند کی غزہ سے متعلق تخیل پرواز تو دیکھئیے | قاضی مطیع اللہ سعیدی


31/12/2024

اللہ۔۔۔۔
یا عمر دے دے یا عمرو دے دے

قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب

31/12/2024

بیان شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل صاحب مدظلہم العالی

31/12/2024

؛؛؛؛؛ تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں تقیہ باز مماتی پکڑا گیا ٫٫٫٫٫٫٫

"""رائے ونڈ کا فتویٰ """👇👇

مماتیوں کے پیچھے نماز جائز نہیں ھے"""

31/12/2024

علامہ صاحب بریلوی مولوی کی تقریر کے دوران مسجد میں چلے گئے ، علامہ صاحب نے جب قرآن پڑھا تو مولوی کی بولتی بند ہوگئی

31/12/2024

مناظرہ کرنے کی ترتیب وشرائط ۔
سنئے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن صاحب حفظہ اللہ سے

31/12/2024

ایک مولوی تھا جو محرم الحرام کے دنوں میں کتنے پیشے لیتا تھا اور نئی گاڑی بھی۔۔۔۔۔۔۔۔الشیخ العرب والعجم محمد مکی الحجازی دامت برکاتہ العالیہ درس مسجد الحرام میں۔۔۔۔۔رفعتیں اور بلندی بھی آپ پہ ناز کرے آپ کی یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے آمین اللھم آمین

31/12/2024

کلام ۔ فلک سے رحمتوں کا اک سمندر بھیج دیتا ہے

مشہور و معروف نعت خواں محترم جناب حافظ زین العابدین جلالی صاحب اور ان کے صاحبزادے بھائی محمد انظر جلالی صاحب خوبصورت آواز میں کلام پیش کرتے ہوئے ۔

31/12/2024

اس وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
اس وڈیو پر 10k چائیے تیار ہو صرف دل والے

31/12/2024

خواجہ عبدالطیف المعروف بری امام صاحب اسلام آباد کے مزار پر ہم مفتی سید عنایت اللہ شاہ ہاشمی دامت برکاتھم العالیہ کی معیت میں موجود تھے جہاں پر شیعیوں کا بھی ایک جتھہ آیا جس میں سے ایک شیعہ نے نعرہ حیدری یا علی مدد کے نعرے لگانا شروع کیے تو شیعیوں کے جھرمٹ میں مولانا مفتی سید عنایت اللہ شاہ ہاشمی کھڑے ہوکر نعرہ تکبیر اللہ اکبر، شان صحابہؓ ذندہ باد اور حق چار یار کے ایسے پُرجوش نعرے لگائے جس نے شیعیت کے جتھے پر ایسا خوف طاری کیا کہ وہ دم دبا کر مزار سے باہر نکل گئے۔
جرات و بہادری.
ہاشمی ہاشمی.
#منقولة

31/12/2024

تحریک پاکستان میں علماء دیوبند کے کردار پر شیخ المشائخ، امیرالعلماء، امیر مرکزیہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضرت اقدس مولانا پیر حافظ ناصر الدین خاکوانی صاحب دامت برکاتہم اور امام الخطباء حضرت مولانا ابو محمد عبدالکریم ندیم صاحب دامت برکاتہم کے درمیان محبت بھری گفتگو ❣️

31/12/2024

نہ انگريزوں. کی غلامی قبول هے نہ انگريزوں كے ايجنٹوں كی غلامی قبول هے
مدرسہ آزاد تھا ، آزاد ہے اور آزاد رہے گا ۔کسی کو بھی مدارس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔
مدراس رجسٹریشن بل کی کامیابی کے بعد قائد مدارس دینیہ،ناظم اعلیٰ وفاق المدارس حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کا خیرالمدارس میں پرجوش خطاب

Address

Bahram Hethion

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمیعت کا سپاہی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share