
07/05/2023
سیکرٹری ٹو منسٹر بلدیات خیبر پختونخواہ جناب سید شاہ باچا ترمذی کی کاوشوں سے تمام لوکل گورنمنٹ کے سیکرٹریوں کو نوٹس جاری۔ جس کے رو سے اب برتھ سرٹیفکیٹ میں جو بھی نام کے ساتھ سید لکھے گا تو اسکے لئے ضروری ہے کہ وہ سادات کے نسابہ اور محققین سے تصدیق لیکر ویلج کونسل سیکرٹری کو پیش کرے گا کہ آیا یہ سید ہے کہ نہیں۔