
27/07/2025
اللہ سے مانگنے میں شرم کیسی؟
یہ وہ بادشاہ ہے جو نہ مانگنے سے ناراض ہوتا ہے!
📚 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو اللہ سے اپنی ضروریات و حاجات نہیں مانگتا،
اللہ اس سے ناراض ہوتا ہے!"
(جامع ترمذی، حدیث: 3373)
💭 لوگ بار بار مانگو تو ناراض ہو جاتے ہیں،
لیکن اللہ وہ ہے جو بار بار نہ مانگو، تو ناراض ہوتا ہے!
🌧️ تو پھر…
اپنے دل کے بوجھ،
اپنے خواب،
اپنی پریشانیاں،
سب کچھ اس کے سامنے رکھ دو!
کیونکہ…
🌙 جو دروازہ ہر وقت کھلا ہے،
وہ صرف "دعا" کا دروازہ ہے۔
🤲 یا اللہ! ہمیں مانگنے والا دل عطا فرما،
ایسا یقین عطا فرما جو تیرے سوا کسی کے سامنے جھکنے نہ دے،
اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جن سے تُو راضی ہے۔