Anwar Nigar Journalist

Anwar Nigar Journalist Independent Journalist | Bajaur
Reporting Truth, Community Issues & Positive Stories
حقایق، امن او د ولس آواز

12/08/2026

دا وس 3 شاگردان راغلی۔ دی چی نن ئ اولنئ ورز وہ او شوروع ئ وکڑہ استاد وائ چی پہ 15ورزو کئ بہ ورتہ کٹنگ زدہ کووم

10/08/2026

عجیبہ چیز اصلاح الدین راوڑے

08/08/2026

دہ لاری غاڑی تہ ونی نالئ کئ او لاندی ورتہ یو یخ دہ آوبو منگے کیگدئ

07/08/2026

میرے پیارے بھائی نوشیر خان کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل خار (1) کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد۔ یہ ایک نہایت باعزت اور اہم تنظیمی ذمہ داری ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس عہدے کا حق ادا کرنے، عوام کی خدمت کرنے اور مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹�

05/08/2026

✨ صرف 3 ماہ میں پروفیشنل ٹیلر بنیں! انساف ٹیلرنگ سینٹر میں استاد انوار نگار اور سینئر ٹیلر بادشاہ زادہ کی نگرانی میں عملی تربیت حاصل کریں۔

🧵 ایڈریس: باجوڑ عنایت کلے، مینہ سپری اڈہ
📞 رابطہ: انور نگار 03089066933 | بادشاہ زادہ 03044434459

03/08/2026

MatricResult
میٹرک کے نتائج آنے والے ہیں، اور یہ دن ہزاروں طلبہ اور والدین کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں۔

میری تمام والدین سے ایک گزارش ہے کہ اگر آپ کے بچے کے نمبر کم آئیں تو اسے ڈانٹنے، ذلیل کرنے یا دوسروں سے موازنہ کرنے کے بجائے اس کا حوصلہ بڑھائیں۔

یاد رکھیں، کم نمبر کسی بچے کی قابلیت، کردار یا مستقبل کا فیصلہ نہیں کرتے۔

افسوس کی بات ہے کہ ہر سال کچھ طلبہ صرف والدین، رشتہ داروں یا معاشرے کے دباؤ کی وجہ سے اسکول چھوڑ دیتے ہیں، گھر سے بھاگ جاتے ہیں، یا اپنی زندگی سے بھی مایوس ہو جاتے ہیں۔

براہِ کرم اپنے بچوں کو یہ احساس دلائیں کہ وہ آپ کے لیے صرف نمبروں کی وجہ سے قیمتی نہیں، بلکہ ان کی زندگی سب سے زیادہ اہم ہے۔

ایک محبت بھرا جملہ، ایک حوصلہ افزا بات اور آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی بچے کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔

آئیے، اس بار نتائج کا جشن صرف اچھے نمبروں کا نہیں، بلکہ اپنے بچوں کے اعتماد، حوصلے اور روشن مستقبل کا بھی منائیں۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی، ہمت اور بہترین مستقبل عطا فرمائے۔ آ

روغہ وشوہ خہ 🤝✅👬گزشتہ روز آئی ایس ایف کے کارکن ملک الطاف کے ساتھ احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد صدر باجوڑ پاک...
01/08/2026

روغہ وشوہ خہ 🤝✅👬

گزشتہ روز آئی ایس ایف کے کارکن ملک الطاف کے ساتھ احتجاج کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد صدر باجوڑ پاکستان تحریک انصاف و سابق ممبر قومی اسمبلی گل دادخان اور سابق ممبر قومی اسمبلی گل ظفر خان کے ساتھ صدر اے این پی گل افضل خان کا ٹیلیفونک رابطہ
دونوں رہنماؤں نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے باہمی مشاورت، تحمل اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کے حل پر اتفاق کیا۔ اس مقصد کے لیے دونوں جماعتوں کی جانب سے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ضیا جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے صادق اکبر کو کمیٹی کی سربراہی سونپی گئی
دونوں نے باہمی رابطے اور مشاورت کے ذریعے معاملے کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کے لیے کردار ادا کیا
دونوں جانب سے اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ باجوڑ کے امن، بھائی چارے اور سیاسی رواداری کو ہر صورت مقدم رکھا جائے گا، اور مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے باہمی احترام، برداشت اور مثبت رابطوں کو فروغ دیا جائے

30/07/2026

Najeeb ullah mamond

26/07/2026

🎉 Rema Gold Lucky Draw کی دلچسپ روداد اور اہم معلومات!
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

25/07/2026

#ماندل #باجوڑ ریکنگ: ماندل کیکو مالیزو کے عوام کا سخت فیصلہ! ترقیاتی کام نہ ہوئے تو پولیو، الیکشن اور سیاسی رہنماؤں کا بائیکاٹ

Address

Distric Bajaur
Bajaur
23650

Telephone

+923199984529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Nigar Journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwar Nigar Journalist:

Shortcuts

Share