Bajaur News

Bajaur News News Network/ Sports/ political/ World wide/ Showbiz/
Share news about Bajaur

01/06/2026

باجوڑ: نامعلوم افراد کی فائرنگ کے خلاف خار تاجر برادری کا احتجاج

باجوڑ کے خار بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے واقعے کے خلاف تاجر برادری نے مین چوک خار میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کی قیادت صدر واجد علی شاہ واجد علی شاہ، جنرل سیکرٹری سجاد کاروان سجاد کاروان اور دیگر تاجر رہنماؤں نے کی۔

مظاہرین نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کیا کہ خار بازار میں تاجروں اور عام شہریوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے خار بازار چوک بند رکھا، جس کے باعث آمدورفت متاثر ہوئی۔ تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر شہریوں اور تاجروں کے تحفظ کو یقینی نہ بنایا گیا تو احتجاج کا دائرہ مزید وسیع کیا جا سکتا ہے۔

ماموند ترخو خوڑگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں عمر ولد امیرزادہ ، اجم...
31/05/2026

ماموند ترخو خوڑگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں عمر ولد امیرزادہ ، اجمل ولد محیب اللہ ( ایف سی اہلکار) اور ساجد ولد طورخان شامل ہیں، جو ہسپتال خار منتقل کیے گئے۔
زخمیوں میں عمر اور اجمل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے، جبکہ ساجد زیرِ علاج ہیں۔ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

31/05/2026

چند لمحوں کی غفلت پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔ ایسی خطرناک حرکتوں سے گریز کریں، افسوس کہ لوگ نتائج کی پرواہ نہیں کرتے۔ 😔

31/05/2026

ذرائع کے مطابق باجوڑ تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اجمل اور عمر زخمی ہسپتال منتقل ۔

29/05/2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان, پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے کمی کر دے۔

‏صوبائی صدر پی ٹی آئی  خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔جنید اکبر خان ال...
29/05/2026

‏صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے ہنزل کے مقام پر گرفتار کر لیا۔
جنید اکبر خان الیکشن کمپئن کیلئے گلگت بلتستان گئے تھے۔

افسوس ناک خبردہ کینسر پہ مرض اختہ افغانستان فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران۔نن وفات شو ،،
28/05/2026

افسوس ناک خبر
دہ کینسر پہ مرض اختہ افغانستان فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران۔نن وفات شو ،،

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو حج کے دوران رمیِ جمرات ادا کرتے دی...
27/05/2026

سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستانی کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو حج کے دوران رمیِ جمرات ادا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں ’’سلطان آف سوئنگ‘‘ اپنے کرکٹ دور کے یادگار انداز کو اپناتے ہوئے شیطان کو کنکریاں ماریں۔ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئے

مداحوں نے وسیم اکرم کے اس منفرد اور دلچسپ انداز کو خوب سراہا، جبکہ سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔

26/05/2026

عرفات کے روح پرور مناظر— جہاں لاکھوں مسلمان حج ادا کر رہے ہیں

Address

District Bajaur
Bajaur
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur News:

Share