Bajaur News

Bajaur News News Network/ Sports/ political/ World wide/ Showbiz/
Share news about Bajaur

11/07/2026

تحصیل سالارزئی علاقہ ماندل خوڑ میں ڈاٹسن پر بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق ایک شخص جاں بحق ہو گئے ہیں

10/07/2026

باجوڑ: شہید مولانا خانزیب کی پہلی برسی، اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا اہم خطاب

افسوس ناک خبر۔باجوڑ کے علاقہ لوئی سم میں نہ معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر طارق کے بھائی کو اپنے دوکان کے سامنے شہید ...
07/07/2026

افسوس ناک خبر۔
باجوڑ کے علاقہ لوئی سم میں نہ معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈاکٹر طارق کے بھائی کو اپنے دوکان کے سامنے شہید کر دیے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق نہ معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر طارق کے بھائی کو گولی ماری بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی۔

01/07/2026

باجوڑ: انعام خورو چینگئی میں ڈرون حملے اور امن و امان کے بگھڑتی صورتحال۔

صدیق آباد پھاٹک میں احتجاجی دھرنا جاری۔ مظاہرے سے عمران ماہر کا اظہار خیال

30/06/2026

باجوڑ انعام خورو چینگئی میں ڈرون حملے میں شہید بچے کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا سول کالونی خار کے طرف پیدل رواں

باجوڑ: مبینہ ڈرون حملوں میں انعام خورو چینہ گئی بےگناہ شہریوں کی قتل عام کیخلاف باجوڑ عوام سڑکوں پر نکل آئے باجوڑ میں مب...
30/06/2026

باجوڑ: مبینہ ڈرون حملوں میں انعام خورو چینہ گئی بےگناہ شہریوں کی قتل عام کیخلاف باجوڑ عوام سڑکوں پر نکل آئے
باجوڑ میں مبینہ ڈرون حملے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ بے گناہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور واقعے کی شفاف، غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ بنایا جائے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل انعام خورو چینہ گئی میں مبینہ ڈرون حملے میں ایک 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئی ہیں۔

باجوڑ انعام خواروں چینہ گئی میں حیات نامی شخص کے گھر پر ڈرون حملہ جس میں آٹھ سالہ معصوم بچہ شہید جبکہ ایک  خاتون زخمی ہہ...
28/06/2026

باجوڑ انعام خواروں چینہ گئی میں حیات نامی شخص کے گھر پر ڈرون حملہ جس میں آٹھ سالہ معصوم بچہ شہید جبکہ ایک خاتون زخمی ہہوگئی

27/06/2026

تمام پختونوں کے مقدمہ اگر آج کوئی لڑ رہا ہے تو وہ صرف اور صرف باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ایم پی اے نثار باز لڑ رہا ہے۔
اور بھرپور طریقے سے لڑ رہا ہے۔ نثار باز نہ صرف اپنے حلقے کے بات کر رہا ہے بلکہ ہر اُس پختون کے بات کر رہا ہے جس کے ساتھ ظلم ہو رہے ہے۔
آج صوبائی اسمبلی میں جس انداز کے ساتھ اپنے باجوڑ عوام کے ساتھ ساتھ باقی پختونوں کے بارے میں بات کی ہے وہ انتہائی اہم اور بنیادی ہے۔
اگر کسی نے سنا نہیں ہے تو وہ ضرور نثار باز کی یہ تقریر سن لی۔
اپنے حلقے کے ساتھ ساتھ باجوڑ کے ہر اُس حلقے کے بارے میں بات کی ہے جو ظلم نے تباہ کر کے رکھا ہے۔

26/06/2026

گل ظفر خان کو میں نے کہاں سے کہاں پہنچادیا مگر مجھے نہیں معلوم کہ وہ مجھ سے کیوں تعصب کررہاہے،سابق صدر پی ٹی آئی باجوڑمعمبرخان

باجوڑ  کے تحصیل ماموند لے علاقہ کمر میں ملک عبدالولی کے گھر پر ڈرون ڈرون حملہ۔ گولی ہجرے میں گر گئی۔  کوئی جانی نقصان کی...
25/06/2026

باجوڑ کے تحصیل ماموند لے علاقہ کمر میں ملک عبدالولی کے گھر پر ڈرون
ڈرون حملہ۔ گولی ہجرے میں گر گئی۔ کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ زرائع

Address

District Bajaur
Bajaur
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur News:

Shortcuts

Share