Bajaur.News

Bajaur.News news photo and video many more

10/07/2025

باجوڑ میں اگر کسی کے پاس
Adobe Audition, Adobe After Effects, Adobe Illustrator crack version
ہو براۓ کرام کمینٹس میں ہاں لکھے

انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہحاجی شاہ طماس خان آف ٹانگخطاں کی اہلیہ  ، ارشاد اور سجاد کی والدہ، وفات...
03/07/2025

انتہائی افسوس اور رنج کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
حاجی شاہ طماس خان آف ٹانگخطاں کی اہلیہ ، ارشاد اور سجاد کی والدہ، وفات پاچکی ہے ، جسکی نمازِ جنازہ بروز جمعہ، 4/7/2025 کو صبح 10 بجے
ٹانگخطا میں ادا کی جائے گی۔
تمام دوست و احباب سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعا کی درخواست ہے

25/06/2025

واوری

01/06/2025

ٹرینڈ چلاؤ
رہا کرو رہا کرو مشتاق احمد خان صاحب کو رہا کرو
Mushtaq Ahmad Khan

23/05/2025

*تعلیمی انصاف کی آواز – باجوڑ کے نوجوانوں کے ساتھ!*

ہم باجوڑ کے تمام معزز اراکینِ اسمبلیز اور ضلعی نمائندگان سے پُرخلوص اپیل کرتے ہیں کہ وہ ETEA حکام سے فوری رابطہ کریں تاکہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ٹیسٹ سنٹرز کو ملاکنڈ کے بجائے باجوڑ یا کم از کم تیمرگرہ منتقل کیا جائے۔

*کیوں؟*
باجوڑ کے ہزاروں غریب طلبہ و طالبات کو ملاکنڈ جانے کے لیے:

طویل سفر, مہنگی ٹرانسپورٹ'
اور وقت کا ضیاع

جیسے مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔

*کیا ہمارا حق نہیں کہ ہمیں اپنے علاقے میں سہولیات میسر ہوں؟*
کیا تعلیم کے اس سفر میں سہولت دینا ریاست اور نمائندگان کی ذمہ داری نہیں؟

ہم خاموش نہیں رہیں گے!
ہماری اپیل ہے:
*آواز بنیں باجوڑ کے نوجوانوں کی، بات کریں ETEA حکام سے، اور بنائیں تبدیلی کا آغاز!*





پاکستان میں پیدائش اور شادی کی بنیاد پر شہریت کا حق: پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ کا اہم فیصلہپشاور ہائی کورٹ سوات بینچ نے ...
16/05/2025

پاکستان میں پیدائش اور شادی کی بنیاد پر شہریت کا حق: پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ کا اہم فیصلہ

پشاور ہائی کورٹ سوات بینچ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ اگر کوئی غیر ملکی شخص — خصوصاً افغان شہری — پاکستان میں پیدا ہو اور اُس نے ایک پاکستانی خاتون سے شادی بھی کی ہو، تو اسے پاکستانی شہریت دی جا سکتی ہے۔ کیس میں درخواست گزار ایک افغان شہری تھا جو ضلع باجوڑ سے تعلق رکھتا ہے اور اُس نے ایک پاکستانی عورت سے شادی کی تھی۔ عدالت نے نادرا کو حکم دیا کہ وہ تین ماہ کے اندر اندر درخواست گزار کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرے۔ مزید برآں، عدالت نے وفاقی حکومت کو یہ بھی حکم دیا کہ درخواست گزار کے خلاف کسی قسم کی ملک بدری یا غیر قانونی کارروائی نہ کی جائے۔ درخواست گزار کی قانونی نمائندگی عرفان اللہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ پشاور نے کی.
فون نمبر 03085252979

اعلان گمشدگی.....  دا ھلک نن 12 بجے د کور نہ وتی دے دماغی توازن  ئی برابر یعنی ٹھیک ندی د سلارزو تنگی اوسیدونکی دے 3بجے ...
09/05/2025

اعلان گمشدگی..... دا ھلک نن 12 بجے د کور نہ وتی دے دماغی توازن ئی برابر یعنی ٹھیک ندی د سلارزو تنگی اوسیدونکی دے 3بجے پہ جار ملاکلی کی چا لیدلے دے کہ چاتہ سہ معلومات وی پہ دی نمبر دی رابطہ اوکاڑی او دا پوسٹ ورسرا د اللہ درضا د پارا ضرور شئیر کڑئی شکریہ ۔
03069362869
03068196174

( اعلان جنازہ )ریٹائرڈ صوبیدارمیجر BS وحید الرحمن Smصاحب ۔بخت الرحمن میڈیکل سٹور والاکا والد محترم حاجی محمد زمان صاحب ب...
05/05/2025

( اعلان جنازہ )
ریٹائرڈ صوبیدارمیجر BS وحید الرحمن Smصاحب ۔بخت الرحمن میڈیکل سٹور والاکا والد محترم حاجی محمد زمان صاحب بقضاء الٰہی وفات پاچکا ہے جسکا نماز جنازہ کل بروز منگل بوقت صبح 10کوٹوالوچینہ گراؤنڈ میں ادا کی جائیگی تمام دوست و احباب شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔6.5.2025تاریخ

ہم اپنی تمام تر ٹیم کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ، جناب وقاص رفیق صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نہ...
03/05/2025

ہم اپنی تمام تر ٹیم کی جانب سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ، جناب وقاص رفیق صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے نہایت فراخدلی کے ساتھ خیبر ڈسٹرکٹ کے دورے کے لیے ہماری ٹیم کی مکمل اسپانسرشپ کی۔ ان کا تعاون ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔

میں حریرہ کرکٹ اکیڈمی کے بانی، جناب ابو حریرہ صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ہر مرحلے پر ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر اس اقدام کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

اسی طرح، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر (DSO) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) باجوڑ کے بھرپور تعاون کو ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔ ان کی رہنمائی اور تعاون ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔

ہم ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور ڈی پی او باجوڑ کی مسلسل سرپرستی، خلوص، اور حوصلہ افزائی پر ان کے بے حد ممنون و مشکور ہیں۔

اسپانسرشپ اور مکمل تعاون پر ہم حریرہ کرکٹ اکیڈمی اور ضلعی انتظامیہ کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔

— ضیاء اللہ ضیاء
ممبر، ایمپاورڈ یوتھ پارلیمنٹ

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غ زہ میں محصور فلس طینی بھائیوں کے لیے  40 ٹن امداد امدادی سامان چارٹرڈ طیارے کی ذریع...
27/04/2025

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غ زہ میں محصور فلس طینی بھائیوں کے لیے 40 ٹن امداد امدادی سامان چارٹرڈ طیارے کی ذریعے اردان روانہ. وہاں سے یہ سامان فلس طین بھیجا جایے گا.
آج کراچی کے جناح ٹرمینل سے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے سرزمین مسجد الاقصیٰ کے عوام کے لیے 40 ٹن امداد کی 24ویں کھیپ کراچی سے روانہ کر دی گئ۔ یاد رہے کہ یہ پہلی نہیں، 24 ویں کھیپ ہے۔
کھیپ میں ضروری سامان جیسے ادویات، کھانے کے لیے تیار کھانا، خیمے، ترپال اور شیر خوار بچوں کے لیے پاوڈر دودھ شامل ہیں.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur.News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share