29/04/2025
باجوڑ لغڑئی میں مارٹر گولہ گرنے سے ایک ہی گھر کے چار بچے شدید زخمی ہونے کا واقعہ پوری قوم کے لئے شدید اضطراب اور بے چینی کا باعث ہے.
ناخوشگوار واقعے کا جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے. پوری قوم اور غم زدہ خاندان کے ساتھ غم میں برابر شریک ہے.