Youth Insaf Media call

Youth Insaf Media call well come �

07/09/2025

انشاء اللہ نن مخام به دا ډيرو کلو دہ واپسی نوٹیفیکشن کیگی
چی په عزت سرہ خپلو کورونو ته لاړ شي
دا نن جرګې دعه اعلامیہ دا انشاء اللہ

06/09/2025

*🟣پاکستان میں TikTok Live بند! حکومت کا بڑا فیصلہ*

فحش گفتگو ، ننگے ناچ ، بے ہودہ حرکات اور آن لائن جوا پروموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان!

06/09/2025

چلو مان لیا کہ شاہد آفریدی متاثرین کیلئے آیا تھا۔ لیکن شاہد آفریدی نے جن بچوں کو دس ہزار روپوں کا چیک اور بیٹ دئیے گئے۔ کیا وہ واقعی متاثرین کے بچے تھے؟ کمینٹس میں بتائیں

05/09/2025

DEO ✍️
ایجوکیشنل دہ سائیڈ نہ چی کم نوٹس جاری شوی دي عنایت کلے سکول دہ کولاویدو بارہ کښې دا دی واپس واخیستلے شي.
ھغوي وجہ دا دہ تاسو تہ خہ معلومہ دہ چي آپریشن روان دی او متاثرین راوتي اخپل کورونہ یی پريخي دي او اکثر سکول‌ ته منتقل شوي دي کہ چرته تاسو دہ وباسي دوي به کوم طرف ته ځي داسي انتظام اول دوي لپارہ وکي بیا رازي سکول یا کالج کوله واوی ۔ آیا تعلیم حاصل وال اول ضروری دي کہ آمن راویستل ضروری دي ۔
چی آمن نہ وي تعیلم سہ لپارہ بیا کوو ۔مونږ ته خو پہلا آمن پکار دي تر سو چي آمن نہ وي تعلیم بہ مونگ سہ وکو ۔ ہر مکتب فکر سرہ تعلق لرونکی مینٹلی ڈیسٹرب دي ۔چي یو کس مینٹلی تیار نہ وي ھغه به تعلیم سنگہ حاصل کښې.
چی تر سو آمن نہ وي راغلی دالتہ ھیس قسمہ تعلیمی اداری کولاویدو ته ضرورت نشته مونږ ته تر ٹولو مخکی آمن ضروری دي چی آمن راشی تعلیم ڈاریکٹلی کیگی ۔
مونگ دہ ایجوکیشن کم ڈپارٹمنٹ دي ھغوی نہ درخواست کوو چی بے ځي ھسہ ونکڑی چی تر سو حالات نوی ٹیک شوي او آمن نوی راغلی او بله خبرا دا چې حالات دغه دي که سبا له په ماشومانو سه چل وشو نو زمه وار به يي سوک وي

05/09/2025

تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان کو میڈیا سے گفتگو کے دوران خاتون نے انڈا مار دیا

04/09/2025

باجوڑ امن جرگہ اپڈیٹ 🕊❣️
آج باجوڑ امن باجوڑ امن جرگہ کی شرکا اور مشران نے اج وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی موجودگی میں کور کمانڈر خیبرپختونخوا , آئی جی ایف سی نارتھ,, چیف سکریٹری خیبرپختونخوا اور دیگر عسکری حکام سے طویل جرگہ کیا
جو کہ چھ گھنٹوں پر محیط تھا باجوڑ کی موجودہ صورتحال اور ائی ڈی پیز کی مشکلات کے علاوہ عوامی تحفظات اور علاقوں کی کلیئرنس کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی جرگہ کافی مؤثر رہا باجوڑ امن جرگہ کے تمام شرکاء نے بڑے جرات اور موثر انداز کے ساتھ باجوڑ کی عوام کا مقدمہ تمام سٹیک ہولڈر کے سامنے رکھا اور اس بات پر زور دیا کہ جو اپریشن ہو رہا ہے اس میں جلد از جلد متاثرین کی باحفاظت اور باعزت واپسی یقینی بنائیں ۔ کور کمانڈر اور عسکری حکام نے یقین دلایا کہ ائندہ دو تین دنوں میں مختلف گاؤں کو واپسی کا عمل شروع کیا جائے گا اور اسی طرح جتنے بھی ہمارے گاؤں خالی ہو چکے ہیں اس میں متاثرین کی واپسی کا عمل شروع ہو جائے گی جہاں پہ مسئلہ ہے اس علاقے کی لوگوں کو عارضی طور پر دیگر علاقوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا اور علاقے کی مکمل کلیئرنس کے بعد تمام جگہوں پر عوام کے تحفظ کے لیے ریاست اپنی خدمات سرانجام دے گی۔ متاثرین کے مشکلات کو کم کرنے کیلئے ہر طرح سپورٹ فراھم کیا جائے گا۔ اسکے علاؤہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ماموند کے متاثر گاؤں کے پیکج کے علاؤہ دیگر گاؤں کیلئے بھی پیکج کے منظوری دے دہ جو کہ نادرا سے ڈیٹا حاصل کرنے کے بعد انکے شناختی کارڈ پر بھیج دئے جائنگے ۔

04/09/2025

امن کا حل
Sahab zadah haron Rasheed

پاکستان اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اللّٰہ پاک سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔♥️
04/09/2025

پاکستان اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
اللّٰہ پاک سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔♥️

04/09/2025

محترم پرنسپل صاحب اور سکول انتظامیہ!
ہم آپ کی تعلیمی کوششوں کی قدر کرتے ہیں، لیکن موجودہ حالات میں سکول کھولنے کا فیصلہ زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔

🔹 گورنمنٹ ہائی سکول عنایت کلے کے زیادہ تر طلبہ کا تعلق انعام خروچینہ ګېې اور ډمه ډولا سے ہے۔ ان علاقوں میں اس وقت ایک بھی طالب علم اپنے گھر میں موجود نہیں کیونکہ وہاں مکمل طور پر ہجرت ہو چکی ہے۔
🔹 انعام خروچینہ ګېې اور ډمه ډولا اس وقت بالکل خالی ہیں۔ وہاں توپوں کی بمباری اور ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ جاری ہے، جس کے باعث لوگ اپنے گھروں کو چھوڑ کر دور دراز دیہات اور شہروں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
🔹 ایسے حالات میں یہ توقع رکھنا کہ طلبہ سکول آئیں گے، ان کے ساتھ سراسر زیادتی اور ظلم کے مترادف ہے۔

لہٰذا ہمارا پرزور مطالبہ ہے کہ:
1️⃣ حکومت فوری طور پر ہمارے علاقے کو کلئیر کرے تاکہ عوام باعزت طریقے سے اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔
2️⃣ سکول انتظامیہ اور معزز اساتذہ اس سلسلے میں اپنی آواز بلند کریں تاکہ طلبہ کا مستقبل محفوظ ہو۔
3️⃣ جب حالات نارمل ہو جائیں اور لوگ اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں، تبھی سکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے۔

📢 اہم اپیل برائے طلبہ و عوام
عنایت کلے سکول کے نائنتھ اور ٹینتھ کلاس کے طلبہ سے خصوصی گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کیونکہ یہ ہمارے ساتھ بڑی ناانصافی ہے۔ انعام خروچینہ ګېې اور ډمه ډولا کے لوگ اپنے گھروں سے ہجرت کر چکے ہیں اور وہاں کوئی بھی شخص موجود نہیں ہے۔ ایسے میں سکول کھولنا ان کے ساتھ دوہری ناانصافی ہے۔
لہٰذا آپ سب اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں اور اس وقت تک سکول کھولنے سے اجتناب کیا جائے جب تک حالات معمول پر نہ آ جائیں۔

04/09/2025

آج باجوڑ مشران کا وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ملاقات کے بعد کور کمانڈر پشاور سے ملاقات جاری
باجوڑ میں جاری آپریشن اور آمن و امان کے حوالے سے طویل بحث ہوگی

04/09/2025

Address

No 5
Bajauri Koruna
KHAN

Telephone

+923039032029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Insaf Media call posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share