21/09/2025
الجزاٸر کا پاکستان کے حوالے سے جاری کردہ نغمہ ، اس میں الجزاٸری سنگر نے پوری تاریخ بیان کی ہے ، کہ کیسے پاکستان نے پاسپورٹ جاری کر کے الجزاٸر کو فرانس سے چھٹکارا دلوایا تھا !
پاکستان اور پاکستانی آرمی ہمیشہ زندہ آباد ❤️❤️❤️