ZK Media Salarzai

ZK  Media  Salarzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZK Media Salarzai, Media/News Company, Insaf House Matta Shah Salarzai Bajaur, Bajauri Koruna.

03/01/2022

ضلع باجوڑ :

ایم این گل ظفر خان پر اعتماد کا سلسلہ جاری !!!

آج ایم این اے گل ظفر خان مینہ لوی ماموند میں گرینڈ شمولیاتی پروگرام.
درجنوں افراد جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کیا.

ہم نئی شمولیت کرنے والے لوگوں کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں.

ZK Media Salarzai

10/06/2021

تحصیل سالارزئی :

ایم این اے گل ظفر خان کا منظور کردہ ڈانقول ٹو سروونو روڈ پر کام تیزی سے جاری۔
عوام میں خوشی کی لہر- یاد رہے کہ یہ سڑک تحصیل سلارزئے برسدین کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کا ایم این اے صاحب نے الیکشن کمپئن میں وعدہ کیا تھا یہ لوگ پچھلے 73 سالوں سے روڈ جیسی نعمت سے محروم تھے۔

شکریہ ایم این اے صاحب

تحصیل سالارزئی :کچے سڑکوں کی پختگی کا سلسلہ جاری ہے!گاؤں چورک میں پی سی سی روڈ کا افتتاح ، رواں مہینے برسدین میں یہ دوسر...
06/06/2021

تحصیل سالارزئی :

کچے سڑکوں کی پختگی کا سلسلہ جاری ہے!

گاؤں چورک میں پی سی سی روڈ کا افتتاح ،
رواں مہینے برسدین میں یہ دوسرا افتتاح ہے جو ایم این اے گل ظفر خان کے فنڈز سے بن رہا ہے،
انشاء اللّٰہ اس سال کے آخر تک سالارزئی کے تمام دیہاتوں کے کچے راستے پختہ ہوجائیں گے.

شکریہ گل ظفر خان 🌺

03/03/2021

اسلام آباد :

ایم این اے گل ظفر خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا

پشاور : ایم این اے گل ظفرخان ، منسٹر  انورزیب خان ایم این اے ساجد_مہمند کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے اہم ملاقات...
24/02/2021

پشاور :

ایم این اے گل ظفرخان ، منسٹر انورزیب خان ایم این اے ساجد_مہمند کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے اہم ملاقات.

ملاقات میں ارکانِ اسمبلی نے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کو کیٹیگری A کا درجہ دینے کی منظوری پر وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی گفتگو ہوئی
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ ضم شدہ اضلاع کی ترقی اور خوشحالی اولین ترجیح ہے وزیراعظم عمران خان اور کے پی کے حکومت کا قبائلی اضلاع پر خصوصی توجہ مرکوز ہیں انشاءاللہ ضم شده اضلاع کی تمام تر محرومیوں کیلئے ہر ممکن سہولیات دینے کیلئے کوشاں ہیں.

ضلع باجوڑ :اج ایم این اے گل ظفـر خان کی طرف سے  سلارزو تنگی سخاکوہی میں سولـر ٹیوب ویل سکیــم پر کام شروعتنگی میں پانی ک...
09/02/2021

ضلع باجوڑ :

اج ایم این اے گل ظفـر خان کی طرف سے سلارزو تنگی سخاکوہی میں سولـر ٹیوب ویل سکیــم پر کام شروع
تنگی میں پانی کا دیرینـہ اور بهت بڑا مسئلا تها جس کو خادم باجوڑ نے ختــم کرنے کا وعــده کیا تها
علاقے کے لوگوں کا اطمینان
اور خوشی کا اظہــار

ضلع باجوڑ :ماندل اور سالارزئی نارازہ پل عوام کے درینہ مطالبہ پل کی  تعمیر کا باقاعدہ ایڈمنسٹریٹو اپرول مل گیا ۔ کریڈٹ گو...
24/01/2021

ضلع باجوڑ :

ماندل اور سالارزئی نارازہ پل عوام کے درینہ مطالبہ پل کی تعمیر کا باقاعدہ ایڈمنسٹریٹو اپرول مل گیا ۔

کریڈٹ گوز ٹو ۔ پی ٹی آئ پارلیمنٹیرینز ایم این اے گل داد خان ، گل ظفر خان ، منسٹر انورزیب خان ، ایم پی اے اجمل خان۔ اور پی ٹی آئ ورکرز۔

بشکریہ صوبائی حکومت۔

09/01/2021
02/01/2021

کارکنان نوٹ فرمالیں ...

اسلام آباد میں مصروفیات کے وجہ سے کل کے شمولیتی پروگرام کے علاوا باقی تمام 23 پروگرامز ملتوی کردیے گئے ہیں.

ضلع باجوڑ :پی ٹی آئی پر اعتماد کا سلسلہ جاری !سفرے ماموند اور زرے ماموند کے علاوہ آج شکرو ماموند میں مختلف پارٹیوں کو چھ...
02/01/2021

ضلع باجوڑ :

پی ٹی آئی پر اعتماد کا سلسلہ جاری !

سفرے ماموند اور زرے ماموند کے علاوہ آج شکرو ماموند میں مختلف پارٹیوں کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں کافی تعداد میں لوگوں نے شمولیت اختیار کرلی،
ایم این اے گل ظفر خان نے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر مخالفین کے مشکلات میں اضافہ کیا،
بیشتر وقت حلقے کی عوام کے درمیان رہ کر گزارتے ہیں،
حلقے کی عوام کے مسائل فوری طور پر حل کرانے کے لئے کوشاں رہتے ہیں،
یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی کی نمائندگی سے لوگ مطمئن نظر آتے ہیں اور اس قافلے میں ہر روز اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے،انشاءاللہ آئندہ کے لئے بھی ترقی کا یہ سفر جاری و ساری رہے گا،
عوام کی مشکلات کو کم کرنا ایم این اے گل ظفر خان کا مشن ہے جن کے لئے وہ دن رات محنت کرتے نظر آتے ہیں،
عوام علاقہ نے ایم این اے گل ظفر خان صاحب کا شکریہ ادا کیا اور یقین دھانی کرائیں کہ ہر محاذ پر ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے.
ZK Media Salarzai

تحصیل سالارزئی :ایم این اے گل ظفر خان کے تحصیل سالارزئی  کیلے منظور شدہ پندرہ سکیموں سے سات مختلف گاؤں کیلے آج سولرز پہن...
01/01/2021

تحصیل سالارزئی :

ایم این اے گل ظفر خان کے تحصیل سالارزئی کیلے منظور شدہ پندرہ سکیموں سے سات مختلف گاؤں کیلے آج سولرز پہنچے گئے.
ZK Media Salarzai

31/12/2020

انشاء اللہ چورک ، چنار سلارزی ، شاگو، مہمند پٹی اور غلام علی میں تحصیل سپورٹس گراؤنڈ تعمیر کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایم این اے گل ظفر خان کے ھدایت پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور سی اینڈ ڈبلیو حکام نے ایم این اے ٹیم کے ھمرا سائٹس کا دورہ کیا اور پی سی ون پر کام مکمل ہونے کے بعد ان منصوبوں پر عملی کام بہت جلد شروع ہو جائے گا۔

ضلع باجوڑ :وزیراعظم عمران خان اور ایم این  گل ظفر خان پر اعتماد کا سلسلہ جاری آج زری ماموند میں ایک شمولیتی پروگرام منعق...
31/12/2020

ضلع باجوڑ :

وزیراعظم عمران خان اور ایم این گل ظفر خان پر اعتماد کا سلسلہ جاری آج زری ماموند میں ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں زری کے رہنے والے تمام اقوام کے سربراہان نے جماعت اسلامی کے ساتھ پچاس سالہ وابستگی ختم کرکے پوری گاؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی.

ھم تمام نئے شامل ہونے والے مشران کو پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

ZK Media Salarzai

ضلع باجوڑ :آج کے شمولیتی تقریب میں سینکڑوں افراد کے پی ٹی آئی میں شمولیت سے معلوم ہوا کہ علاقے میں لوگ ہماری ترقیاتی کام...
30/12/2020

ضلع باجوڑ :

آج کے شمولیتی تقریب میں سینکڑوں افراد کے پی ٹی آئی میں شمولیت سے معلوم ہوا کہ علاقے میں لوگ ہماری ترقیاتی کاموں سے مطمئن ہے ہے انشاء اللہ باجوڑ کو ایک ترقی یافتہ ضلع بنا کر دم لیں گے.

ان خیالات کا اظہار ایم این اے گل ظفر خان نے نے سفر ے ماموند میں ایک بڑے عظیم الشان شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔شمولیتی تقریب میں سینکڑوں افراد اپنے خاندانوں سمیت دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمان، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ضیاء اللہ، سلطان روم، حاجی فیروز شاہ، ہادی خان، احسان، محسن خان خان اور دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن کے موقع پر قوم سے وعدہ کیا تھا کہ سب سے پہلے انہی علاقوں میں ترقیاتی کام کریں گے جو سب سے زیادہ محروم ہے اور اس طرح ہم نے کر کے دکھایا یا میری قوم میں اب تک ہم نے بہت کم کام کیے ہیں اور زیادہ تر ترقیاتی کام انہی علاقوں میں کیے ہیں جو دوسرے اقوام کے ہیں۔ سفر ے جو کہ ایک بارڈر اور محروم علاقہ ہے ان کے لوگوں کے لیے ہم نے سات کلومیٹر بلیک ٹاپ سڑک منظور کروایا۔ جس کا آج باقاعدہ کام کا افتتاح ہوگیا انشاء اللہ ہم یہ پہاڑوں میں جنگلات بھی لگائیں گے اس کے لیے باقاعدہ طور پر اس تقریب میں محکمہ جنگلات کے نمائندے موجود ہے جو آپ کو ہدایات دیں گے۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں سیاحت کے بہت سے سارے کام کر رہے ہیں کے بعد بعد ہماری توجہ علاقے کے لوگوں کیلئے اپنی ہی علاقے میں بہتر روزگار کی فراہمی کے مواقع پیدا کرنا ہے۔میں آپ سب سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہر فورم پر آپ کے حقوق کے لیے لڑتا رہوں گا میں اگرچہ عمر میں چھوٹا ہوں ہو اس سلسلے میں مجھ سے کمی بیشی ہو سکتی ہے لیکن آپ لوگ ہر وقت اپنے ترقیاتی کاموں کا حصہ مجھ سے مانگ سکتے ہیں اور مجھ سے پوچھ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ سابقہ ادوار میں خوانین اور ملکانان ہمارے سادہ لوح لوگوں کو آپس میں لڑایا آیا اور ترقی سے محروم رکھا۔ انشاء اللہ اب وہ دور جا چکا اب ماموند قوم کی ترقی کا دور ہے یہاں تعلیم سیاحت روڈ اور زندگی کی تمام آسائشیں آئندہ چند سالوں میں دستیاب ہوں گی انہوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام نئے دوستوں کو مبارکباد بھی دی .

ZK Media Salarzai

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند :پروگرام نمبر 1وزیراعظم عمران خان اور ایم این  گل ظفر خان پر اعتماد کا سلسلہ جاری.آج ایم این اے گ...
30/12/2020

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند :

پروگرام نمبر 1

وزیراعظم عمران خان اور ایم این گل ظفر خان پر اعتماد کا سلسلہ جاری.

آج ایم این اے گل ظفر خان ماموند سپرے میں گرینڈ شمولیاتی پروگرام.

درجنوں افراد جماعت اسلامی سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کیا.

ہم نئی شمولیت کرنے والے لوگوں کو پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتے ہیں !!!

Address

Insaf House Matta Shah Salarzai Bajaur
Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZK Media Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZK Media Salarzai:

Share