Public Point

Public Point This page is about advertisement

21/03/2026

جو بھی نماز فجر ادا کرنے کے لئے اٹھا ہے
اے الله اس کی مشکلات اسان فرما آمین

08/03/2026

تیسرا عشرہ
‏اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ
"اے اللّٰــہ ھم سب کو جھنم کی اگ سے محفوظ رکھنا امین🤲🙏🏻🤲

07/03/2026

پیدل چلنے کے فوائد 🚶‍♂️۔
1. دل کی صحت بہتر ہوتی ہے ❤️
2. وزن کم کرنے میں مدد ⚖️
3. شوگر اور بلڈ پریشر کنٹرول💓
4. ذہنی سکون اور کم تناؤ 🧠
5. پٹھے اور ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں 💪
6. ہاضمہ بہتر ہوتا ہے👻
7. نیند بہتر ہوتی ہے ،😞

06/03/2026

‏یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے.

28/02/2026

دوسرا عشرہ مغفرت دعا🤲
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
میں اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔

23/02/2026
21/02/2026

اللہ پاک اس ماہ رمضان المبارک کو سب کے لیے خیر و برکت والا بنائے۔آمین ❤️

21/02/2026

زکوٰۃ غریبوں اور ضرورت مندوں کا حق ہے۔ آئیے، ہم کسی اور کا حق اپنی جیب میں ضائع نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو پہچاننے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین #زکوٰۃ

21/02/2026

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان میں سچی توبہ اور کامل مغفرت سے نوازے اور اپنی رضا عطا فرمائے۔ آمین #برکتیں

20/02/2026

اَستَغفِرُللّٰہَ رَبّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ🙏
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی خطائیں معاف فرمائے آمین 🤲

19/02/2026

روزا رکھنا یہ نہیں ثابت کرتاہے کہ دس دس طعام اور پکوڑے سموسے اور فروٹ اپنے لیئے رکھو بلکہ محلے کے غریبوں کو افطار کرانا اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے

Address

Bajaur Mamund
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Point:

Share