29/08/2024
بھوک کا کوئی رنگ نہیں ہوتا، بیماری کی کوئی قوم نہیں ہوتی، بے بسی کی کوئی ثقافت نہیں ہوتی، دکھ کا کوئی جغرافیہ نہیں ہوتا، غربت کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ جہاں بھی چلے جائیں سب کچھ سمیٹ لیتے ہیں
صبح بخیرزندگی.