Utmani Official Live

Utmani Official Live We have created this page so that we can spread Imran Khan's ideology from door to door and defend Khan on every front and promote Pakistan Tehreek-e-Insaf.

23/01/2022

لوگ کہتے ہے کہ شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہے اپ ان سے ملتے نہیں ہاتھ نہیں ملاتے میں شہباز شریف کو اپوزیشن لیڈر ہی نہیں سمجھتا،،،،،،،،،مزید ویڈیو دیکھیں

23/01/2022

‏ہر بے روزگار سیاستدان کہتا ہے کہ حکومت گرا دونگا، میں آج بتا رہا ہوں کہ یہ دور ہی نہیں اگلی حکومت بھی تحریک انصاف کی ہو گی۔ ان شاء اللہ
وزیراعظم عمران خان

22/01/2022

‏باقی باتیں چھوڑو بس اینکر کا Wowwwww چیک کرو 😆حد ہے ویسے بس پٹواریو کو سمجھانے کیلۓ یہی بندہ چاہٸے

22/01/2022

‏کر لیا اقرار ہم نے انکار کرتے کرتے !!!
” جی ہاں بالکل ہمیں خوش ہونا چاہیے کہ پاکستان کی برآمدات بڑھی ہیں، 25 فیصد ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ ہوا ہے اور معیشت نے بھی 5.5 فیصد شرح نمو کیساتھ ترقی کی ہے۔“ ن لیگی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

18/01/2022

40 سال میں ساری سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ایک طرف
وزیراعظم عمران خان کی 4سالہ کارکردگی ایک طرف
کپتان ایک بار پھر بازی لے گیا ۔مزید وڈیوز کیلے پیج لایک کرے

‏چور کو چور ملے کر کر لمبے ہاتھ!!!
18/01/2022

‏چور کو چور ملے کر کر لمبے ہاتھ!!!

18/01/2022

کھبی مایوس مت ہونا اندھیرا
کتنا گہرا ہوں

18/01/2022

‏کیا برطانیہ کا پارلیمانی نظام اسلامی ہے؟ کیا امریکہ کا صدارتی نظام غیراسلامی ہے؟ اگر نہیں تو صدارتی نظام کے مخالف منہ سے آگ کےشعلے کیوں برسانےلگتے ہیں؟ اس کی وجہ صرف ایک ہے کہ حکومتیں بنانے گرانے کی دعویدار اپوزیشن، ارکان پارلیمنٹ، میڈیا صدارتی نظام میں بلیک میلنگ نہیں کرسکیں گے۔

17/01/2022

صدارتی نظام کی جلد نافذ ہوگا
تمام کرپٹ مافیا کو فارغ کیا جاے گا
ان شاءاللہ ✌🇵🇰✌

17/01/2022

‏اسلاموفوبیا کے خلاف اور حرمتِ رسول کا سَب سے بڑا داعی!! عمران احمد خان نیازی 💞❤

16/01/2022

ہر چیز ایک حد میں اچھا لگتا ھے
بس ایک عمران خان ھے جو بےحد اچھا لگتا ھے
قربان مرشد❤

Address

Bajauri Koruna
8650

Telephone

+923029805995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Utmani Official Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Utmani Official Live:

Share