Irfan khan

Irfan khan Asslam o alaikum
my Goal is 1 million followers please help me.

25/08/2025

A party with friends

19/01/2025

Two line of Dr Alama Iqbal ( RA)

26/03/2024

Who want to be come the admin of this group.
Inbox me.

Islam is the complete code of life.
01/03/2023

Islam is the complete code of life.

13/10/2022

ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری
حافِظِ قرآن کی ڈگری ہے💗😘

میں نے تصور میں اس تصویر لینے والے سے پوچھا کہ یہ دائرے میں اماں کون ہے؟تصویر  لینے والا شخص بولا، میرے بالوں میں سفیدی ...
10/10/2022

میں نے تصور میں اس تصویر لینے والے سے پوچھا کہ یہ دائرے میں اماں کون ہے؟
تصویر لینے والا شخص بولا، میرے بالوں میں سفیدی آ چکی اور زندگی کے کئی سال گزر چکے مگر میری ماں اب بھی ویسی ہی ہے جب میں گھر سے نکلتا ہوں تو وہ بالکونی میں کھڑی ہو کے مجھے دیکھتی رہتی ہے گلی کے آخر میں میرے غائب ہونے تک اور اس کی دعائیں جاری رہتی ہیں۔
ماں کا کوئی نعم البدل نہیں، اللّٰہ تعالیٰ سب ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین

09/10/2022

قیامت کا دن ھوگا ہر انسان پُکارے گا نفسی نفسی۔۔ اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی ۔۔۔ وہ ہستی جناب حضرت مُحَمَّد مصطفیٰ ﷺ ہونگے۔ ❤️ یا اللہ ہمیں حضرت محمد ﷺ کی سنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

09/10/2022

جن کی وجہ سے پوری
کائنات روشن ہے ✨✨
وہ رحمت العالمین حضرت
محمد ﷺ ہیں 🌙❤️

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تبلیغ والوں نے کیا کیا❓وہ زرا دیکھ لیں۔  مغربی دنیا میں یہ وہ لوگ ہیں جن کو سارے دنیا حقیر سمجھتے ہی...
27/09/2022

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تبلیغ والوں نے کیا کیا❓
وہ زرا دیکھ لیں۔ مغربی دنیا میں
یہ وہ لوگ ہیں جن کو سارے دنیا حقیر سمجھتے ہیں۔
نفرت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔
اج تبلیغ والوں کی برکت سے ایمان اور ایمان کی دعوت میں لگے گے۔
تم صرف تنقید اور طنز کرتے رہوں۔
( روے زمین پر ہدایت کا سب سے عظیم محنت تبلیغی محنت ہے ،
ماشاءالله

24/09/2022

Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share