
10/08/2025
الخدمت فاؤنڈیشن باجوڑ کے جنرل سیکرٹری تاج محمد بھائی اور الخدمت ڈیزاسٹر افتخار بھائی نے الخدمت ٹیم کے ہمراہ باجوڑ ماموند اپریشن کے متاثرین کو گورنمٹ ہائی سکول ٹانگ خطاء میں تیار کھانا ، پانی اور صحت کے دیگر بنیادی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
متاثرین اور علاقے کے لوگوں نے الخدمت فاونڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔
انشاء اللہ اسی طرح یہ انسانیت کے خدمت جاری رہے گا،
الخدمت فاونڈیشن باجوڑ