Team RZK Mamund

Team RZK Mamund Rehan Zeb Khan

 #ماموند سروے نمبر2ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ تحصیل واڑہ ماموند سے شروعالحمدللہ! آج وزیر مملکت مبارک زیب خان ص...
17/04/2026

#ماموند سروے نمبر2
ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ تحصیل واڑہ ماموند سے شروع
الحمدللہ! آج وزیر مملکت مبارک زیب خان صاحب کے کہنے پر تحصیل واڑہ ماموند وی سی 39 انعام خورو چینگئی میں PCC روڈ کے کام کا باقاعدہ سروے کر دیا گیا۔ یہ ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ ہے جس کا افتتاح واڑہ ماموند سے کیا گیا، جو یقیناً واڑہ ماموند کے لیے فخر کی بات ہے۔
اس موقع پر وزیر مملکت کے نمائندہ چیرمین فضل ربی ، انفارمیشن سیکرٹری عمر مظلوم ،ادریس منصور ، صدر ملک عرفان اللہ جان ، سوشل میڈیا انچارج بشیر خان ، انجنیئر سمیت علاقہ مشران بھی موجود تھے۔
ہم وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے علاقے کی ترقی کے لیے یہ اہم قدم اٹھایا۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
Well done Team RZK mamund
Mubarak Zeb Khan ❤️
#

 #ماموند سروے نمبر1ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ تحصیل واڑہ ماموند سے شروع.الحمدللہ! آج وزیر مملکت مبارک زیب خان ...
17/04/2026

#ماموند سروے نمبر1

ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ تحصیل واڑہ ماموند سے شروع.
الحمدللہ! آج وزیر مملکت مبارک زیب خان صاحب کے فنڈ سے تحصیل واڑہ ماموند وی سی -38 مٹو چینگئی میں PCC روڈ کے کام کا باقاعدہ سروے کر دیا گیا۔ یہ ضلع باجوڑ میں PCC روڈ کا پہلا منصوبہ ہے جس کا افتتاح واڑہ ماموند سے کیا گیا، جو یقیناً واڑہ ماموند کے لیے فخر کی بات ہے۔
اس موقع پر وزیر مملکت کے نمائندہ چیرمین فضل ربی ، انفارمیشن سیکرٹری عمر مظلوم ، ادریس منصور ، صدر ملک عرفان اللہ جان ، سوشل میڈیا انچارج بشیر خان ، انجنیئر سمیت علاقہ مشران بھی موجود تھے۔
ہم وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے علاقے کی ترقی کے لیے یہ اہم قدم اٹھایا۔ ان شاء اللہ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
Well done Team RZK mamund

17/04/2026

❣️

🔥 انشاءاللہ اگر زندگی رہی تو منسٹر مبارک زیب خان کی قیادت میں باجوڑ کو ایک ماڈل کلاس باجوڑ بنا کر دکھائیں گے! ✊❤️

Mubarak Zeb Khan
Fazal Rabi Mamundzai

05/03/2026

باجوڑ ۔ گزشتہ ٹارگیٹڈ آپریشن میں کئ متاثرین کو ، پی ڈی ایم اے کے جانب سے امداد رقم موصول نہیں ہوئی ، 6,7 ماہ گزر گئے ، متعقلہ حکام سے عوامی اپیل ,

 Team RZK Mamund ❣️🥀Fazal Rabi Mamundzai Umar Mazloom Zahid Sahil
01/02/2026



Team RZK Mamund ❣️🥀

Fazal Rabi Mamundzai
Umar Mazloom
Zahid Sahil

اعلان جنازہ گل محمد کا والدہ ماجدہ اور حاجی ملنگ جان کے چاچی بقضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں مرحومہ کی نمازہ جنازہ اج برو...
10/06/2025

اعلان جنازہ
گل محمد کا والدہ ماجدہ اور حاجی ملنگ جان کے چاچی بقضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں
مرحومہ کی نمازہ جنازہ اج بروز منگل بوقت 6:00 بجے انعام خورو چینہ گئی مٹو میں ادا کی جائے گی
نمازہ جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ•الحمدللہ...
24/05/2025

سُبْحَانَ الَّذِيْ سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَه مُقْرِنِيْنَ وَإِنَّـآ إِلىٰ رَبِّـنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ•

الحمدللہ میرے شہید بھائی ریحان زیب خان کی خواہش پوری ہونے جارہی ہے 💔
میرے والدین حج کے مقدس سفر پر اسلام آباد ائر پورٹ کیلئے گھر سے روانہ ہو رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو آسان اور عبادات اپنے دربار میں قبول فرمایے آمین ۔

Address

Bajaur
Bajauri Koruna
BASHIR1233

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team RZK Mamund posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team RZK Mamund:

Share