12/06/2023
کال رات ہمارے قابل محترم سینیر ضیغم بھائی کے ساتھ ایک خوشگوار ملاقات جس میں ضیغم بھائی نے ہمارے ساتھ صحافت کے پیشے میں آپنا تجربہ بھی شیئر کیا گیا ۔ جو ہمارے لیے کافی فائدے کے سبب بن سکتی ہے۔ ضیغم بھائی اج کل ایک نیوز چینل میں بھی کا م کر رہا ہے جو کہ ہم سب کیلئے ایک فخر کی بات ہے اور ایسے طرح ہم سب کے دعا ہے کہ اللّٰہ ضیغم بھائی کو اور بھی کامیابی نصیب کریں۔