02/02/2024
سوشل میڈیا پہ گھر کے لئے چندہ جمع کرنے کے حوالے سے جو پوسٹ گردش کررہی ہے ٹیم ریحان زیب خان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ریحان زیب خان کے ساتھ جو بھی مالی تعاون کرنا چاہتے ہیں بشک کریں اللہ پاک اس کا آجر آپ سب کو دینگے لیکن چندہ دینے کے حوالے سے جو بات ہے یا چندہ کے زریعے گھر بنانے کی جو بات یہ بات من گھڑت ہے ریحان زیب خود خودار نوجوان تھے چندہ کے زریعے گھر بنانے کی جو بات سوشل میڈیا پر گردشِ کررہی ہے۔ یہ بات درست نہیں ہے باقی جو کوئی بھی ریحان زیب خان کے والد صاحب سے مالی تعاون کرنا چاہتے ہیں ضرور کریں لیکن ایک بات کا حاص حیال رکھیں کہ ریحان زیب خان ایک خودار نوجوان تھے۔ مالی تعاون کرتے وقت اس کی عزت نفس اور خاندان کی عزت نفس کا ضرور حیال رکھیں ۔
شکریہ دوستوں ۔