Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page

Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page Salarzai Qoum Ittehad Markazi page Organization Pakistan

دہ سلارزو پہ امن مئین ملگرو یو آواز شئی راسرہ دہ جرگو ضرورت دے ، دہ یو والی ضرورت دے  ، دہ اتحاد او اتفاق ضرورت دے خو دا...
09/08/2025

دہ سلارزو پہ امن مئین ملگرو یو آواز شئی راسرہ دہ جرگو ضرورت دے ، دہ یو والی ضرورت دے ، دہ اتحاد او اتفاق ضرورت دے خو دا کار بغیر دہ سر لخکرہ نہ کیگی ۔۔۔۔ دہ ماموندو ورونہ عادتونہ او سوچ بہ ھم انتشاری وی ستاسو نہ بہ یی عادتونہ ھم بدل وی ، خو اصل کم نصیبی دہ ھغو دادہ چی سر لخکر پکی نشتہ ، ماشاءاللہ تاسو مشر لری او ٹھیک ٹھاک یی لری نو ھر یو پہ شہاب الدین خان غگ وکئئ چی ھغہ راشی او دا قوم دہ ممکنہ ستونزی مخاوے وکی
اللہ مو خوشحالہ ساتہ

09/08/2025

ماموند
لغڑی تھانہ سے پھر فائرنگ جاری 😢💔😭

09/08/2025
09/08/2025

آج سلارزو برآمدک ملاسوان بابا میں برآمدک اقوام کا امن کے حوالے سے قومی جرگہ۔
جرگے میں یوتھ رہنماء سکندر زیب خان کی شرکت۔

جرگہ اعلامیہ
۱)کسی بھی غیر متعلقہ فرد یا لوگوں کو برآمدک کی سرزمین پہ رہنے یا بسنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
۲)سلارزو میں حالات نارمل اور معمول کے مطابق ہے لہذا یہاں ملٹری آپریشن کی نہ ضرورت ہے اور نہ کوئی جواز۔جبری اور غیر اعلانیہ آپریشن کی کھل کر مخالفت کرینگے اور عوامی ردعمل دینگے۔
۳)سلارزو کی سرزمین دہشتگردی اور انکے آلہ کاروں سے پاک ہے۔ اگر خدانخواستہ یہاں پہ کسی کے آنے سے امن کی صورتحال خراب ہوتی ہے تو اسکی مکمل زمہ داری فوج ،ایف سی اور انٹلیجنس اداروں پہ عائد ہوگی۔
۴)سلارزو میں ریاستی اداروں کی غفلت اور کوتاہی کی صورت میں یا کسی فریق کے آنے کی صورت میں اگر بدامنی کا مسئلہ بنا تو برآمدک اقوام بشمول سلارزو کے تمام اقوام اور سٹیک ہولڈرز اپنی قومی پالیسی اور حکمت عملی کا اعلان کریگی۔
۵)فصل کاٹنے والی پالیسی پہ ہمیں مزید اعتماد میں لیا جائے اور فصل کاٹنے کی صورت میں حکومت معاوضہ ادا کرنے کا پابند ہوگا۔کیونکہ یہ واحد زریعہ معاش ہے۔
بہت جلد اور عنقریب سلارزو میں امن کے حوالے سے گرینڈ جرگہ بلایا جائے گا جسمیں تمام اقوام کی نمائندگی ہوگی۔
یوتھ رہنماء
سکندر زیب

سلارزئی قومی اِتحاد کا بانی مالک اسرار احمد  اور مومین چیرمیں تاج👑 حجرہ پشاور آمد مرحوم چیئرمین حاجی سرتاج خان کے بھائی ...
08/08/2025

سلارزئی قومی اِتحاد کا بانی مالک اسرار احمد اور مومین چیرمیں تاج👑 حجرہ پشاور آمد
مرحوم چیئرمین حاجی سرتاج خان کے بھائی چیئرمین عمران خان کے ساتھ خصوصی ملاقات -
ملاقات میں مختلف صورتحال پر اہم بات چیت ہوئی
تشریف آوری کا مشکور ہو

07/08/2025

مشر شہاب الدین خان سلارزئ ✌🏻❣️

06/08/2025

په دی اګړو بګړو کښی د مولانا خانزیب شہید کیس ډیر وروستو لاړ.😪پخپله د عوامی نیشنل ګوند مشران هم په دی اګړو بګړو کښی ښکیل شو
💔😭

آج باجوڑ کے تمام مکاتب فکر کے علماء کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں شیخ الحدیث مولانا ذاکراللہ صاحب کو کم...
06/08/2025

آج باجوڑ کے تمام مکاتب فکر کے علماء کی مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں شیخ الحدیث مولانا ذاکراللہ صاحب کو کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا۔
یہ کمیٹی کل انشاءاللہ مولانا ذاکراللہ صاحب کی سربراہی میں فریقین سے ملاقات کریگی۔اور مزاکراتی عمل کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریگی ۔
علماء کرام ❤️🤲

06/08/2025

محب وطن کچے کے ڈاکوں ۔
ان لوگوں کے خلاف کبھی بھی اپریشن نہیں ہوگا۔کیونکہ انکے ساتھ بڑوں کا حصہ ہے۔

06/08/2025

باجوڑ میں امن قائم، جرگہ کامیاب

Address

Pashat Bajur Salarzo Sadinzai Madakzai
Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923205007805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salarzai Qawmi Ittehad Markazi Page:

Share