04/05/2025
کل بروز جمعہ، عنایت کلے بائی پاس میں Silver Home Paint کے حوالے سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سی ای او محمد علی بٹ، سیلز مین حیام صاحب اور ان کے ہمراہ دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر Silver Home Paint کی کوالٹی سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں، اور رنگ ساز حضرات کو اعتماد میں لیا گیا۔
پروگرام کی شاندار میزبانی پر سی ای او محمد علی بٹ نے جناب قاضی احسان الحق اور جناب اختر منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔