
12/01/2024
اگر انیس خان اور اورنگزیب انقلابی سے صوبائی ٹکٹ واپس لے لیا گیا تو سن لو۔ہمارے طرف سے مکمل مزاحمت ہوگا۔خاموش نہیں رہیں گے۔یہ تاریخی مزاحمت ہوگا۔جو یاد رکھا جائے گا۔
ہمارے لئے پیپلزپارٹی کے تمام لیڈر شپ قابل احترام ہے۔کسی سے ذاتی کوئی اختلاف نہیں۔لیکن جب کسی بندے کو پارلیمانی بورڈ نے نامزد کیا ہو، پھر بلاول بھٹو سے اپرول لیا ہو۔اور پھر صوبائی و قومی سطح پر ٹکٹوں کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہو
تو اس کے باوجود کسی بندے سے واپس ٹکٹ لینا،یہ فرد واحد کے خلاف سازش نہیں۔بلکہ بھٹوازم فلسفہ اور جمہوری اقدار کے برعکس امر ہے۔
ایسے فیصلے ورکروں کا بے عزتی ہے،آمرانہ اور طاقت کے فیصلے ہیں۔جو نظریاتی ورکرز کسی بھی صورت نہیں مانیں گے۔
Mian muhammd riaz r