Team.L Z K Bajaur

  • Home
  • Team.L Z K Bajaur

Team.L Z K Bajaur Laiq zada bajaur salarzi

10/08/2025

باجوڑ کے علاقوں شینکوٹ ، گنگ ، گڑیگال، ڈاگ ، ریگے، امانتہ، کمر ،لوئی تنگے حفظ ماتقدم کے تحت علاقہ خالی کریں۔ کلئیرنس ملنے کے بعد دوبارہ اپنے علاقوں میں اجائے۔ضلعی انتظامیہ وعسکری حکام

10/08/2025

باجوڑ سے لوگ نکلنا شروع

09/08/2025

کل اسلام آباد میں چار ہوٹلوں کو شراب خانہ کھل نے کا بل پاس کر دیا

08/08/2025

باجوڑ۔ طالبان کے ساتھ سات راؤنڈ پر مشتمل مذاکرات کے بعد قومی امن جرگہ ممبران اعلامیہ جاری کررہے ہیں

08/08/2025

پاکستان زندہ آباد

08/08/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈاپور نے باجوڑ جرگے کو کل 9 اگست کو وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور طلب کرلیا ہے۔
صاحب زادہ ہارون الرشید کا میڈیا سے گفتگو

08/08/2025

باجوڑ ، ترخو بازار میں فائرنگ۔ ساس اور سسر جاں بحق ۔ داماد اور بیٹی زخمی ہوگئی۔ ہسپتال منتقل۔ وجہ معلوم نہ ہوسکا ۔تحقیقات جاری ۔

‏ بزرگ خواتین سے شکست کھانے والے دو منحوس چہرے ایک 50 ہزار کی لیڈ  سے دوسرا 70 ہزار کے لیڈ سے ہارا ہوا ہے
08/08/2025

‏ بزرگ خواتین سے شکست کھانے والے دو منحوس چہرے ایک 50 ہزار کی لیڈ سے دوسرا 70 ہزار کے لیڈ سے ہارا ہوا ہے

08/08/2025

باجوڑ ملٹری اپریشن نامنظور ۔طلال چودری کو جواب

07/08/2025

محافظ یا غنڈے؟
میڈم تھیف منسٹر کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائن ہیں، روز پنجاب کے کسی نہ کسی علاقے میں انہی خواتین کے ساتھ پولیس کی جانب سے بدتمیزی کی جاتی ہے،کل اسی سالہ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ پوری قوم نے دیکھا۔

ان ویڈیوز میں مرد پولیس اہلکاروں کا اس خاتون کے ساتھ غیرانسانی سلوک دیکھ کر لگتا اس وقت پاکستان میں نیچے سے لے کر اوپر تک سب درندے بیٹھے ہیں جو عام پاکستانیوں کو چیونٹیاں سمجھ کر ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے، اس ظلم بربریت سے جان چھڑانی ہے تو حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہر پاکستانی کو فرض سمجھ کر حصہ لینا ہوگا

07/08/2025

زما دے توبہ یے

06/08/2025

انجاۓ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team.L Z K Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share