Hussain Khan / حسین خان

Hussain Khan / حسین خان Social work || personal blog || media Agency || v loge || peotry || photography /

01/09/2025

خدایا نو کوم آزار زما پختون وطن تہ شوے ،
کلہ پ قعط راولی کلہ زلزلے راولی ۔
Israr Atal
/ Afghanistan

31/08/2025

کراچی گزری میں پختون کمیونٹی کے اجتماع ۔

30/08/2025

شعرونہ د گران شفق سلارزے دی

ولایت خان ولد بخت زمین : نمبرز 1043 آؤٹ آف 1200، ہمارے پسماندہ گاؤ (ادادبانڈہ) کے ہونہار طالب علم ۔ یہ صرف ایک کامیابی ک...
30/08/2025

ولایت خان ولد بخت زمین :
نمبرز 1043 آؤٹ آف 1200،
ہمارے پسماندہ گاؤ (ادادبانڈہ) کے ہونہار طالب علم ۔

یہ صرف ایک کامیابی کی داستان نہیں ہے، یہ ایک عزم، محنت اور ہمت کا وہ شاندار نمونہ ہے جس نے سب کی آنکھوں میں اُمید کی کرن روشن کر دی ہے۔

ولایت خان، جو ادادبانڈہ جیسے دور افتادہ، پسماندہ گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں، جہاں تعلیم کی کوئی نام و نشان نہیں اور سہولتوں کا فقدان ہیں ، وہ آج ایک نئے خواب کی تعبیر بن چکے ہیں۔ اپنی زندگی کی سب سے بڑی جنگ لڑتے ہوئے، اُس نے نہ صرف گاؤں کی محدودیتوں کو عبور کیا، بلکہ اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلا۔ وہ لڑکا، جو اپنے گاؤں کی خوبصورتی چھوڑ کر شہر کے گمنام گلیوں میں اجنبی بن کر محنت لگن سے کام لے کر آج وہ 1043 نمبرز آؤٹ آف 1200 حاصل کر کے ہمارے سامنے ایک شاندار مثال بن چکا ہے۔

یہ کامیابی صرف اس کا نہیں، بلکہ پورے گاؤں اور اُس کے خاندان کی فتح ہے۔ جب ہم اُس کی کامیابی کو دیکھتے ہیں، تو ہمیں یاد آتا ہے کہ گاؤں کے ہر کونے میں چھپے ہوئے خواب ہیں، ہر دل میں ایک جذبہ ہے جو کبھی نہ کبھی باہر آ کر دنیا کو حیران کن نتائج دے سکتا ہے۔

ولایت خان کی یہ کامیابی محض ایک نمبرز کا کھیل نہیں، یہ اُس کی ہمت، قربانیوں اور بے پناہ جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ یہ وہ کہانی ہے جس نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ اگر آپ میں خواب دیکھنے کی ہمت ہو اور ان خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عزم ہو، نہیں اپنے گاؤں کے دوری کو دیکھا اور نہ ہی دھوپ اور بارش جیسے رکاوٹوں نے ان کا راستہ روکا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے ولایت خان اور اُس کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف اُس کا، بلکہ اُس کے گاؤں کی تقدیر کا بھی ایک نیا باب ہے۔ ہم پُرامید ہیں کہ وہ اپنے علم کی روشنی سے اپنے گاؤں کی تاریکیوں کو دور کرے گا، اور اپنے لوگوں کو ایک نیا شعور دے گا۔

یہ کہانی اُس حوصلے کی ہے جو خوابوں کو حقیقت بناتا ہے، اُس محنت کی ہے جو کامیابی کا دروازہ کھولتی ہے، اور اُس ایمانداری کی ہے جو زندگی کے سفر میں اصل کامیابی ہے۔

مبارک ہو ولایت خان! تمہاری کامیابی پر پورا گاؤں فخر کرتا ہے۔ ہم تمہاری مستقبل کی کامیابیوں کی دعا گو ہیں!

٫ 👈 از طرف حسین خان ،

29/08/2025

Uff Farizaad line
یوازیتوب ،/ Alone

Karachi defiance

29/08/2025

چی میچ څوک وګټی ښه به
وی پاکستان یا افغانستان

رائے ۔۔۔

27/08/2025

پہ کراچی کی د پختونو جوند او ھلی زلی
!شکریہ ، د کمیٹئ او گلارم د الفاظو ھم نڑئ مننہ
نوٹ ویڈیو د زوڑ پروگرام دہ

26/08/2025

3 : 37 _ AM

Alone | یوازیتوب

23/08/2025

وئ باران ڈیر تیز دے د ایمرجنسی پہ بنیاد ملگری ایکٹیو ووسئ آنلائن کہ سہ بد خبر وی اللہ مکہ چی آواز ذر رسی مخکے انتظامیہ تہ

ہم تو ایک ٹیم کے حصہ ہوتے ہی ملک صیب  ہمارے لے تو ویسے ہی بہت قابل قدر اور دل عزیز ہے۔ پر جب شہر پر رات کا سیاہ پردہ گرت...
19/08/2025

ہم تو ایک ٹیم کے حصہ ہوتے ہی ملک صیب ہمارے لے تو ویسے ہی بہت قابل قدر اور دل عزیز ہے۔ پر جب شہر پر رات کا سیاہ پردہ گرتا ہے اور ہر طرف سناٹا چھا جاتا ہے، تب بھی ایک انتہائی ملنگ سار اور سیدی سادہ دیوانہ اپنے کندھے پر اپنا کیمرہ لٹکائے گلیوں میں گھوم رہا ہوتا ہے۔ یہ شخص کوئی عام صحافی نہیں، بلکہ ایک شہری صحافی (citizen journalist) ہے جس کی آنکھوں میں صرف ایک ہی جذبہ ہے: اپنی قوم کی خدمت اور ان کی آواز کو دنیا تک پہنچانا۔
اس کا ہتھیار ایک چھوٹی سی کیمرہ ہے، مگر اس کا اثر کسی بڑے ہتھیار سے کم نہیں۔ وہ نہ دھوپ کی تپش سے گھبراتا ہے، نہ بارش کی تندی اسے روک سکتی ہے۔ اس کی راہ میں نہ خوف حائل ہوتا ہے اور نہ ہی حالات کی خرابی۔ جب لوگ گھروں میں چھپے ہوتے ہیں، وہ سڑکوں پر نکلتا ہے۔ جب ہر طرف مایوسی چھائی ہوتی ہے، وہ امید کی کرن بن کر سامنے آتا ہے۔
یہ شخص اپنے جان کو ہتھیلی پر رکھ کر رپورٹنگ کرتا ہے، وہ ایسے مقامات پر پہنچتا ہے جہاں عام صحافی جانے سے کتراتے ہیں۔ وہ سیلاب میں ڈوبی بستیوں کی کہانی سناتا ہے، آگ کی لپیٹ میں آئے گھروں کا درد دکھاتا ہے، اور کسی بھی ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتا ہے۔ اس کا مقصد صرف خبر دینا نہیں، بلکہ ان لوگوں کی مدد کرنا ہے جن کی آواز کوئی نہیں سنتا۔
اس کا کیمرہ صرف ایک ریکارڈنگ ڈیوائس نہیں، بلکہ ایک ایسا آئینہ ہے جو معاشرے کے اصل چہرے کو دکھاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو مظلوموں کی فریاد کو حکام تک پہنچاتا ہے، اور عوام کی پریشانیوں کو سامنے لاتا ہے۔ اس کی رپورٹنگ کی سچائی اور جذبے کی گہرائی اسے کسی بھی پیشہ ور صحافی سے ممتاز کرتی ہے۔ وہ ایک جذباتی سپاہی ہے جو اپنے قوم کے لیے لڑتا ہے، اور اس کا میدان کوئی جنگ کا میدان نہیں، بلکہ اس کا اپنا شہر ہے جہاں وہ ہر لمحہ اپنے کیمرے کے ذریعے انصاف اور سچائی کی جنگ لڑتا۔

ازطرف ۔ حسین خان ویڈیوز پریزنٹر افکار میڈیا سیل ،

دا ۱۹ اگست زمونږ د لوی کور افغانستان د ازادۍ ورځ ده مونږ که څه هم د پاکستان شناخت لرو خو افغانستان زمونږ د اباؤ اجدادو و...
19/08/2025

دا ۱۹ اگست زمونږ د لوی کور افغانستان د ازادۍ ورځ ده مونږ که څه هم د پاکستان شناخت لرو خو افغانستان زمونږ د اباؤ اجدادو وطن دی مونږ پہ قوم افغانان یو زمونږ نسل د افغانستان دی مونږ د دې ازادۍ سره ځان شریک ګڼو ۱۹ اگست زمونږ د لوی کور د خوښۍ ورځ ده په دې ورځ مونږ د خپلو اتلانو قربانۍ یادوو په ځانګړې توګه د امان الله خان غازي نوم چې د افغانستان د ازادۍ مشري یې وکړه او خپل ولس ته یې ازادي ورکړه افغانستان د ټولول افغانان لوی کور دے
Happy independence day Afghanistan 19th August

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923082757883

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Khan / حسین خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hussain Khan / حسین خان:

Share