Tahir Iqbal Official

Tahir Iqbal Official A smile can be the most beautiful thing in life❤️🌹🥀🌺

❤️مُحَمَّدﷺ🥀
Respect your Parrents🌹

30/06/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

28/06/2025

I got over 150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِۙ-قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ(11)اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ ال...
22/06/2025

وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِۙ-قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ(11)اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰـكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ(12)
ترجمہ:
اورجو ان سے کہا جائے زمین میں فساد نہ کرو تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والے ہیں خبردار ! وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ایرو اسپیس کمانڈر نے امریکی حملوں کے جواب میں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ایران مزید برداشت نہیں...
22/06/2025

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ایرو اسپیس کمانڈر نے امریکی حملوں کے جواب میں شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ایران مزید برداشت نہیں کرے گا اور آج رات دنیا اس کی عسکری طاقت کا خوب مظاہرہ دیکھے گی۔ ایران نے اپنی بیلسٹک میزائل فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا ہے جبکہ عراق، شام اور لبنان میں موجود اتحادی تمام گروہوں کو بھی متحرک کر دیا گیا ہے۔ خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور امریکی و اتحادی افواج ممکنہ جوابی کارروائی کی زد میں آسکتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق کسی بھی لمحے خطے میں بھرپور جنگ چھڑنے کا خدشہ پایا جارہا ہے۔

جو اتفاق کرتے ہیں  تو ہوسٹ کو اگے شئر کریں ۔  page for more information fans
10/06/2025

جو اتفاق کرتے ہیں تو ہوسٹ کو اگے شئر کریں ۔
page for more information
fans


24/12/2024

*اے اللہ!*
ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

08/12/2024

*تدریس ... بہترین صدقہ:*

*حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
*" کسی مسلمان شخص کا بہترین صدقہ یہ ہے کہ وہ خود علم سیکھے اور پھر اپنے مسلمان بھائی کو (بھی) سکھائے۔"*

*(سنن ابنِ ماجه:243)*

02/12/2024

وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ ' *اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* '۔ ❤️

02/12/2024

فجر کا وقت رب العالمین کی جانب سے ایک نعمت ہے۔ یہ وہ لمحہ ہے جب زمین پر سکون چھا جاتا ہے اور آسمان سے رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز ادا کرتا ہے، اس کے لیے دن کی ابتداء برکت اور سکون سے ہوتی ہے۔ نمازِ فجر چھوڑنے والے اللہ کی بے شمار رحمتوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔ ❤️

02/12/2024

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Iqbal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share