Shafiullah

Shafiullah business

26/09/2024

تاجر برادری کے متفقہ صدارتی امیدوار حاجی امیر رحمان نے نعیم خان مارکیٹ اور سکاوٹ مارکیٹ کا دورہ کیا ۔ تاجروں نے استقبال کیا اور مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔انشاء اللہ 29 ستمبر کو حق اور سچ کی جیت ہوگی۔⚖️✌️ ⚖️✌️🔥

26/09/2024

اچھے نے آچھا کہا اور برے نے برا کہا بس تربیت کی بات ہے جو جیسا تھا اسنے بھی ویسا سمجھا ،، ⚖️✌️🔥

24/09/2024

تاجر برادری کے متفقہ صدارتی امیدوار حاجی امیر رحمان نے الحسن مارکیٹ کا دورہ کیا ۔ تاجروں نے استقبال کیا اور مکمل
سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا ۔
انشاء اللہ 29 ستمبر کو حق اور سچ کی جیت ہوگی۔⚖️✌️


⚖️✌️🔥

22/09/2024

تاجر برادری خار بازار کے صدارتی امیدوار حاجی امیر رحمان نے ساتھیوں سمیت شینگس مارکیٹ ، ظفر مارکیٹ میں بھر پور کمپین چلائی۔ تاجروں نے استقبال کیا اور ہار پہنائے ۔انشاء اللہ 29 ستمبر کو حق اور سچ کی جیت ہوگی۔۔۔جیت کا نشان ترازو کا نشان⚖️✌️🔥 ⚖️✌️🔥

21/09/2024

تاجر برادری خار بازار کے صدارتی امیدوار حاجی امیر رحمان نے ساتھیوں سمیت شینگس مارکیٹ ، ظفر مارکیٹ میں بھر پور کمپین چلائی۔ تاجروں نے استقبال کیا اور ہار پہنائے ۔

انشاء اللہ 29 ستمبر کو حق اور سچ کی جیت ہوگی۔۔۔
جیت کا نشان ترازو کا نشان
⚖️✌️

⚖️✌️🔥

19/09/2024

خار بازار صدارتی انتخابات کیلئے متفقہ امیدوار حاجی امیر الرحمان نے خار بازار کی صدارت کے لیے اپنے الیکشن کمپین کے سلسلے میں دکان ٹو دکان کمپین کی۔⚖️✌️

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafiullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share