18/05/2026
🚨 “بابر آئے گا… اور میچ بدل جائے گا!” 🔥
Mohammad Amir
نے بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے پہلے بڑی پیشگوئی کر دی۔
ان کا کہنا ہے کہ آغاز شاید مشکل ہو، لیکن جیسے ہی Babar Azam کریز پر آئے گا، پورا میچ پاکستان کے کنٹرول میں آ جائے گا۔ 😳
محمد عامر نے یہاں تک کہہ دیا:
“بابر کی سنچری پکی ہے… شاید ڈبل سنچری بھی!” 👀
اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا بابر اعظم واقعی کل تاریخی اننگز کھیلنے والے ہیں؟ 🔥