په ٹول صوبه کښې پاکستان پيپلز پارټۍ د اختلافاتو ښکار دي اؤ مرکزي اؤ صوبائي مشران په شامل دي
09/04/2025
پاکستان پیپلز پارٹی پختونخوا انتشار کا شکار صوبائی اور مرکزی قائدین ملوث ہر ایک الیکشن میں ووٹوں میں کمی
20/03/2025
پختونخوا پولیس انٹری کے نام پر پشتون قبائل کو تنگ کیا جارہا ہے ۔اور خاص کر سوات میں پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے اپنے ضلع میں جا کہ مزدوری کری ۔۔۔کیا قبائلی پاکستانی نہیں
03/03/2025
آج کل افطاری دسترخوان پر تصاویر اور ویڈیوز کا رواج عام ہو رہا ہے
03/03/2025
رمضان المبارک خوازہ خیلہ
سوات خوازہ خیلہ میں رمضان المبارک افطار دسترخوان میں تصویریں اور ویڈیوز بنانے والے بہت زیادہ ہیں جو آخرت کے بجائے لوگوں کو دیکھ رہا ہے ۔کہ خوازہ خیلہ ویلفیئر سوسائٹی کے طرف سے افطار دسترخوان کا اِہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔اھر ہوسکے تو تصویر اور ویڈیو سے پرہیز کریں
14/11/2024
باجوڑ
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی باجوڑ صوفی حمید صوفی کو نامعلوم افراد نے عنایت قلعہ میں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭
Be the first to know and let us send you an email when پختونخواہ ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.