Bajaur Times

Bajaur Times Bajaur Times covers news from across the tribal districts of Khyber-Pakhtunkhwa ,Pakistan and Globe

10/08/2026

کل سپریم کورٹ کے سامنے دھرنا دینگے، جمعرات کو تمام پارلیمنٹرین اڈیالہ جائینگے اور پھر بھی ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات 10 بجے پورے ملک میں ہر چوک کو ڈی چوک بنائینگے، سہیل آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے بابر اعظم کی قیادت میں ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے۔تفصیلات:   https://baj...
10/08/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے بابر اعظم کی قیادت میں ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے۔

تفصیلات: https://bajaurtimes.com/urdu/7619/

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم سلامتی کا سبب امریکا ہے، خلیجی ممالک کو ایران کے خل...
10/08/2026

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم سلامتی کا سبب امریکا ہے، خلیجی ممالک کو ایران کے خلاف حملوں کے لیے امریکاکو اپنی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینا چاہیے۔

تفصیل: https://bajaurtimes.com/urdu/7616/

‏میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائے- عمران خان
10/08/2026

‏میری بہنوں سے کہو میرے لیے آواز اٹھائے- عمران خان

باجوڑ میں عطائی ڈاکٹروں کا راجغیر مستند دوائی کی خرید و فروخت کا بازار گرمباجوڑ  - ضلع باجوڑ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج بر...
10/08/2026

باجوڑ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج
غیر مستند دوائی کی خرید و فروخت کا بازار گرم

باجوڑ - ضلع باجوڑ میں عطائی ڈاکٹروں کا راج برقرار ہے جس کے باعث غیر مستند اور جعلی ادویات کی خرید و فروخت کا بازار گرم ہو گیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق کئی علاقوں میں بغیر ڈگری اور لائسنس کے افراد کلینک چلا رہے ہیں اور مہنگی فیس کے عوض غیر معیاری ادویات دے رہے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ان عطائیوں کے پاس نہ کوئی طبی ریکارڈ ہوتا ہے اور نہ ہی دوائیوں کی کوالٹی چیک ہوتی ہے۔

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عطائی ڈاکٹروں اور غیر مستند دوائیوں کے استعمال سے ملیریا، ہیپاٹائٹس، ٹی بی سمیت دیگر خطرناک بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ خاص طور پر بچوں اور بزرگوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

اہلیان باجوڑ نے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہسے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے اور میڈیکل سٹورز پر غیر مستند دوائیوں کی فروخت کو روکا جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکے۔


واڑہ ماموند شکرو میں ڈرون حملہ ایک معصوم بچہ جاں بحقباجوڑ  - ضلع باجوڑ کے علاقے واڑہ ماموند کے علاقے شکرو میں ڈرون حملے ...
10/08/2026

واڑہ ماموند شکرو میں ڈرون حملہ ایک معصوم بچہ جاں بحق

باجوڑ - ضلع باجوڑ کے علاقے واڑہ ماموند کے علاقے شکرو میں ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

حادثے کی اطلاع پر علاقے میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ مقامی لوگوں نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور جاں بحق بچے کی شناخت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔

09/08/2026

کراچی ہوٹل کے مالک محمد ہاشم کے ساتھ
پولیس کی جانب سے ناروا سلوک پر عوام
کا سراپا احتجاج

| |

09/08/2026

مرکزی خار بنیادی سہولیات سے محروم مختلف بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

لانگ مارچ کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ ان تک رسائی ہے۔سهیل آفریدی
09/08/2026

لانگ مارچ کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ ان تک رسائی ہے۔
سهیل آفریدی

غزہ سول ڈیفنس نے مغربی غزہ شہر میں ایک تباہ شدہ رہائشی عمارت کے نیچے سے 19 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔میڈیا رپورٹس...
09/08/2026

غزہ سول ڈیفنس نے مغربی غزہ شہر میں ایک تباہ شدہ رہائشی عمارت کے نیچے سے 19 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں خصوصی ریسکیو ٹیمیں سامان کی شدید قلت کے باوجود وسیع تر لاشوں کی بازیافت کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ریسکیو ٹیموں نے مغربی غزہ شہر میں السینا اسٹریٹ پر کرم رہائشی عمارت میں چار روزہ تلاشی اور بازیابی کا آپریشن مکمل کیا ہے، جس میں اسرائیلی حملے کے دوران تباہ ہونے وال عمارت کے نیچے سے 19 فلسطینیوں کی باقیات کو نکال لیا گیا ہے۔

Address

Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bajaur Times:

Shortcuts

Share