Dir update

Dir update چاند تارہ نیوز

کہتے ہیں کہ پہلے زمانے میں عرب  لوگ اس گھوڑے 🐎 کو نہیں بیچتے تھے جس پر اس کی بیوی ،بیٹی،بہن ،نے سواری کی ہوں اس لیے کہ ا...
15/05/2022

کہتے ہیں کہ پہلے زمانے میں عرب لوگ اس گھوڑے 🐎 کو نہیں بیچتے تھے جس پر اس کی بیوی ،بیٹی،بہن ،نے سواری کی ہوں اس لیے کہ اس پر کوئی دوسرا آدمی سوار نہ ہو جائیں

15/05/2022
27/04/2022

🍉🍉🍉🍉 د خّرسولو یونیک طریقہ

07/03/2022

لب پے آتی ہے ۔۔۔۔۔۔

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل تھا سارے جنگل پر شیر 🦁 حکومت کرتا تھا حالات بھوک میں تو جانوروں کو تو کھاتا تھا لیکن اگر ...
28/01/2022

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنگل تھا سارے جنگل پر شیر 🦁 حکومت کرتا تھا حالات بھوک میں تو جانوروں کو تو کھاتا تھا لیکن اگر بھوک نا ہوتی پھر بھی جانوروں کو کھاتا تھا اس پر جانوروں نے احتیاج کیا کہ ہمیں بادشاہت نہیں جمہوریت چاہیے ہیں تو چناو کے بعد حکومت بندر 🐒 نے سنبھال لیا۔ایک دن بکری 🐐 کے بچے کو شیر 🦁 نے اٹھالیا بکری 🐐 بہت پریشان تھی تو کسی نے اس کو بتایا کو بندر 🐒 کے پاس جاؤں وہ ضرور تہمارا مدد کرےگا بکری 🐐 بندر 🐒 کے پاس چلی گئی اور سارہ قصہ سنادیا اس پر بندر 🐒 ایک درخت 🌲 سے دوسرے دوسرے تیسرے درخت 🌲 پر کبھی آسمان کی طرف کبھی زمین کی طرف چھلانگیں لگانا شروع کردیا 10,15منٹ بعد بکری 🐐 بندر 🐒 کو بتایا کہ اگر آپ ایسا کرتا ہے تو شیر 🦁 تو میرا بچہ کھا جائیگا تو بندر 🐒 جواب دیا کہ آپ بچے کا تو کوئی گارنٹی نہیں لیکن میرے چھلانگیں آپ کو کیسا لگا

21/01/2022

Pashtoon پشتون

نماز نیند سے بہتر ہے
01/12/2021

نماز نیند سے بہتر ہے

08/11/2021

سپینی سپینی مہ وایا جوند کوی

معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محمد ذادہ آگرہ کھلی کچہری میں آخری خطاب۔۔۔۔۔۔!!!!
محمد زادہ آگرہ گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاںبحق

26/10/2021

وینود کامبلی

ایک لفظ ان دونوں کے لیے
24/10/2021

ایک لفظ ان دونوں کے لیے

Address

Dir Wari Daskor Bala

Telephone

+923001520001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir update:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share