Awaz-e-Haq Balakot Times

Awaz-e-Haq Balakot Times آواز حق

Professor Sardar Sajjad Ahmed Sab 🥰 Mashallah have great personality person From VC Josacha bhangian. Many important rol...
20/06/2026

Professor Sardar Sajjad Ahmed Sab 🥰
Mashallah have great personality person From VC Josacha bhangian. Many important role play in Educational history of balakot much younger learned and successful in businesses and other many great stages at govt or private section in Pakistan and other countries. As that mashallah will continues as a principal and sports secretary of tehsil balakot.

Sardar Hayat Sardar Liaqat Kassana
28/04/2026

Sardar Hayat
Sardar Liaqat Kassana

26/04/2026

Sardar Hayat / Iqbal Hazarvi
بالاکوٹ پریس کلب میں سینئر صحافی خورشید زمان صاحب کا مشہور سیاسی اور سماجی شخصیت فخر گجر قوم سردار شوکت حیات گجر اور جنرل سیکرٹری ایکشن کمیٹی جوسچہ بٹسنگڑہ اقبال ہزاوری صاحب سے علاقہ جوسچہ میں ایکشن کمیٹی جوسچہ بٹسنگڑہ کے میگا پراجیکٹس اور فلاحی کاموں کے ساتھ ساتھ کمیٹی کا وجود میں آنا کیوں آنا اور پس منظر پر بریفننگ لیتے ہوئے ۔

26/04/2026



پاکستان تحریک انصاف بالاکوٹ کے ورکرز منیر
حسین لغمانی سے آخر مایوس کیوں ۔۔؟
(1)کیا منیر حسین لغمانی نے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ محض ووٹ لینے کیلئے ہی حاصل کیا تھا ...!یا عمران خان سے بھی کوئی دلچسپی رکھتے تھے ،،اگر لغمانی صاحب عمران خان سے محبت کرتے ہیں ،تو عمران خان کے ورکرز اور اپنے ووٹرز کو اہمیت کیوں نہیں دیتے ۔۔۔۔
(2)کیا منیر حسین لغمانی اپنے ورکرز کو اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں جتنی الیکشن کے دوران دیا کرتے تھے ۔۔۔۔۔

3) دوران الیکشن pti ورکرز نے منیر حسین لغمانی پر اندھا اعتبار کر کے خود کو دھوکے میں نہیں ڈالا ۔۔۔۔۔
4) دوران الیکشن جب منیر حسین لغمانی کو تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ ملنے کی خبریں کردش کرنے لگیں تو بالاکوٹ تحریک انصاف کے ورکرز نے چیخ و پکار شروع کر دی ،کہ ٹکٹ منیر حسین لغمانی کو ہی ملنا چاہیے کیونکہ منیر حسین لغمانی ایک قابل اور انصاف پسند شخص ہیں۔
لیکن کیا منیر حسین لغمانی نے اپنی قابلیت دکھائی ،انصاف کا پیمانہ کہاں پر لبریز ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔۔۔۔
5)منیر حسین لغمانی سے pti ورکرز کی امیدیں لڑکھڑاتی ہوئیں اس وقت کنارہ کش ہوتی دیکھائی کیوں دے رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔منیر حسین لغمانی کا pti ورکرز کو اہمیت نہ دینا اپنے عزیزوں کو نوازنے میں مصروف عمل رہنے کی عکاسی کرتا ہے ۔
6) منیر حسین لغمانی کا pti ورکرز کو نظر انداز کرنا 'پاکستان تحریک انصاف بالاکوٹ کیلئے مستقبل میں نقصان دہ ثابت نہیں ہو گا ۔۔۔۔۔
7)اگر منیر حسین لغمانی کا pti ورکرز کو بار بار نظر انداز کرنا "بلدیاتی الیکشن میں pti ورکرز منیر حسین لغمانی کے مقرر کردہ نمائندے کو کس حد تک سپورٹ کریں گے ۔
8)کیا منیر حسین لغمانی اپنے ارد گرد گھومنے والے ایک مخصوص ٹولے کو ہی ترجیح کیوں دے رہے ہیں ۔۔۔۔pti ورکرز کی قربانیوں کا رتی بھر احساس کیوں نہیں ۔۔۔۔

26/03/2026

شیڑھی بھنگیاں کا رہائشی محمد منصور اپنے ضعیف العمر والد کے ہمراہ مقامی ایک شخص کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں اور ناانصافیوں کے حوالے سے تفصیلات بیان کررہا ہے۔

Mansehra Police
Lala Khurshid Official Group
Awam Ki Awaz
Ig Police Kpk
Sadiq Hussain

02/03/2026
بولی حسہ کے مقام پر جاوید المعروف مہانڈری  افطاری کے وقت شاہد نامی پولیس اہلکار کے ہاتھوں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گ...
02/03/2026

بولی حسہ کے مقام پر جاوید المعروف مہانڈری افطاری کے وقت شاہد نامی پولیس اہلکار کے ہاتھوں گولی لگنے سے جان کی بازی ہار گئے ۔موقف اپنایہ جا رہا ہے کہ ہنسی مزاح میں حادثی طور پر گولی چل گئی ۔
کتنی افسوس کی بات ہے کہ پولیس جیسے ذمہ دار محکمے میں ایسے لوگ ہیں جن سے حادثاتی گولیاں چل جاتی ہیں۔
یہ سیدھا سادھا قتل ہے جسکی سخت سے سخت سزا دی جانی
چاہیئے تا کہ آئندہ ایسے ہنسی مزاح میں کوئی گولی نہ چلا سکے
ایس ایچ او بالاکوٹ کے بقول
پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا ہے امید ہے انصاف کے تقاضے
پورے کئے جائیں گے

از :رجب علی آزاد

بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار جاوید مہانڈری گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے ...
02/03/2026

بالاکوٹ کے معروف سوشل میڈیا اسٹار جاوید مہانڈری گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کو فائرنگ کے واقعے میں گولی لگی، جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت رکھتے تھے اور لاکھوں مداحوں کے دل جیت چکے تھے۔
واقعے کے بعد علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھی مداحوں کی جانب سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Balakot
JABRA

Telephone

+528469399484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Haq Balakot Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz-e-Haq Balakot Times:

Shortcuts

Share