Awam Di Awaz

Awam Di Awaz ہم دیتے ہیں آپکے مسائل کو لفظوں کی زبان خود پکارتے ہیں آپ کے مسائل انصاف کے لئے روانہ ہمارے پیج پر 👋 Welcome to my official page!
(1)

I'm [khurshid zaman ], a passionate news reporter dedicated to keeping you informed about the world's most important events.

📡 With a keen eye for detail and a commitment to unbiased reporting, I strive to deliver the latest news and stories that matter. From local happenings to global headlines, you can count on me to provide accurate and insightful coverage.

🎥 Join me on this journalistic jour

ney as we explore the stories that shape our world. Don't miss out on breaking news, in-depth analysis, and thought-provoking discussions.

🌐 Stay connected for a front-row seat to the ever-evolving news landscape. Let's engage in meaningful conversations and stay informed together!

📧 For inquiries and collaborations, feel free to reach out at [[email protected]]. Thank you for your support, and let's stay curious together! 🌟

08/10/2025
نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو کم عمر وزیر اعلیٰ کا اعزاز بھی حاصل ہوگا قبل ازیں امیر حیدر خان ہوتی 37سا...
08/10/2025

نامزد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کو کم عمر وزیر اعلیٰ کا اعزاز بھی حاصل ہوگا قبل ازیں امیر حیدر خان ہوتی 37سال کی عمر میں وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے سہیل آفریدی کی عمر 36سال ہے اور بی ایس اکنامکس بھی رکھا ہے جبکہ پیشہ کے اعتبار سے ایک بزنس مین بھی ہیں
ا یم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کے ساتھ ملاقات کا فائل فوٹو

سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا گیا
08/10/2025

سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کا امیدوار نامزد کردیا گیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے استعفیٰ دے دیا
08/10/2025

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ نے استعفیٰ دے دیا

بالاکوٹ شہر میں آج صبح سے اَٹے کی قیمت 4 سے 5 بار تبدیل ہو چکی ہے۔ عوام شدید پریشانی میں ہیں — کوئی واضح ریٹ نہیں، دکاند...
08/10/2025

بالاکوٹ شہر میں آج صبح سے اَٹے کی قیمت 4 سے 5 بار تبدیل ہو چکی ہے۔ عوام شدید پریشانی میں ہیں — کوئی واضح ریٹ نہیں، دکاندار اپنی مرضی سے قیمت بتا رہے ہیں۔
یہ صورتِ حال نہ صرف غیر یقینی پیدا کر رہی ہے بلکہ عام آدمی کے لیے مشکلات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

محترم انتظامیہ اور ضلعی افسران سے گزارش ہے کہ اس مسئلے پر فوری کارروائی کریں، ریٹ لسٹ واضح طور پر جاری کی جائے اور اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔



08/10/2025

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والا اعلیٰ سطحی اجلاس! وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو ریاست کیلئے نااہل قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے اس فیصلے بارے تصدیق کر دی۔

08/10/2025

بالاکوٹ 8اکتوبر کی مناسبت سے احسانیہ کیش اینڈ کیری نے 5فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا

08/10/2025

رستم شاہ پودینہ بیلہ والے انتقال کرگئے جنکی نماز جنازہ 5بجےپودینہ بیلہ میں اداکیا جائے گا

08/10/2025

قیامت خیز زلزلہ کو 20سال گزر گئے مگر ہسپتال نیو بالاکوٹ سٹی اور کئی سکول تاحال تعمیر نا ہو آج کا سوجث امیدوں کے ساتھ طلوعِ ہوکر مایوسیوں اور جھوٹی تسلیوں کے ساتھ غروب ہو جائے گا آج نیوز کی رپورٹ

08/10/2025

اسسٹنٹ کمشنر اوگی وقاص چوہدری اوگی سے تبدیل محمد علی اسسٹنٹ کمشنر اوگی تعینات

08/10/2025

اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ نادر خان تبدیل حسرت خان نئے اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ تعینات نادر خان کو سیکشن آفیسر تعینات کر دیا

Address

Balakot
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awam Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awam Di Awaz:

Share