Pak insaf news

Pak insaf news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak insaf news, News & Media Website, Balakot.

اسکردو احتجاج کی آڑ میں دہشتگردوں نے آرمی جوان کو ذندہ جلایا گیا۔۔سکردو میں جو کچھ ہوا وہ احتجاج نہیں بلکہ سریح دہشت گرد...
09/03/2026

اسکردو احتجاج کی آڑ میں دہشتگردوں نے آرمی جوان کو ذندہ جلایا گیا۔۔
سکردو میں جو کچھ ہوا وہ احتجاج نہیں بلکہ سریح دہشت گردی ہے۔ ایک فوجی جوان کو گولی مار کر شہید کرنا، اہلکاروں کو زخمی کرنا، ایک بے گناہ ڈرائیور کو زندہ جلانا اور املاک کو آگ لگانا—یہ تمام کارروائیاں منظم دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہیں۔ ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

واضح الفاظ میں کہنا ہوگا: یہ لوگ مظاہرین نہیں، دہشت گرد ہیں۔ اور دہشت گردی کا انجام صرف اور صرف سزا ہے۔ انہیں ہر حال میں گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کوئی سیاسی دباؤ، کوئی جذباتی جواز اور کوئی گروہی وابستگی قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتی۔

ریاست کی ذمہ داری ہے کہ شہداء کے خون کا حساب لے اور اس خطے کے امن کو یرغمال بنانے والوں کو مثال عبرت بنائے۔ انصاف میں تاخیر خود ناانصافی ہے—اس لیے بلا امتیاز، فوری اور فیصلہ کن کارروائی ناگزیر ہے۔ دہشت گردوں کو ہر حال میں سزا ملنی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی بھی اس دھرتی کے امن سے کھیلنے کی جرأت نہ کر سکے۔

08/03/2026

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak insaf news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share