پہاڑی چیتا

پہاڑی چیتا پہاڑی چیتا کے ساتھ 🐅🏞️
ہر وقت ہر لمحہ آپ کی آواز 🎙️

انشاء اللہ 11 جنوری صبح 9:00 بجے جوسچہ بٹسنگڑہ روڈ پختگی بقیہ حصہ کا افتتاح کیا جائے گا تمام اہلیان جوسچہ بٹسنگڑہ کو شرک...
07/01/2025

انشاء اللہ 11 جنوری صبح 9:00 بجے جوسچہ بٹسنگڑہ روڈ پختگی بقیہ حصہ کا افتتاح کیا جائے گا تمام اہلیان جوسچہ بٹسنگڑہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
منجانب ایکشن کمیٹی جوسچہ بٹسنگڑہ

السلام علیکم ♥️ صباح الخیر 😍
06/11/2024

السلام علیکم ♥️
صباح الخیر 😍

قومی شناختی کارڈ ایسی علامت والے اپنے دوستوں کو لازمی مینشن کریں 😄
05/11/2024

قومی شناختی کارڈ ایسی علامت والے اپنے دوستوں کو لازمی مینشن کریں 😄

01/11/2024

السلام علیکم تمام ممبران کو ♥️
پہاڑی چیتا 🐅 پیج آج سے دوبارہ اوپن ہوگیا ہے

بڑھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے آج بسیاں کے مقام پر 22 سرکاری افسران نے معذور افراد اور بیوہ خواتین کو کھلی کچہری میں...
05/09/2024

بڑھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے
آج بسیاں کے مقام پر 22 سرکاری افسران نے معذور افراد اور بیوہ خواتین کو کھلی کچہری میں بلا کر ٹوٹل موجود 22 سرکاری افسران میں سے 6 کی حاضری
باقی غائب
یہ معذور افراد اور بیوہ ماؤں بہنوں کے ساتھ ظلم ہے

🥀جنرل کونسلر سردار عمار کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد🎉 پیش کرتے ہیں ۔ اس موقع پر سید جیند قاسم اور دیگر ...
05/09/2024

🥀جنرل کونسلر سردار عمار کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر دلی مبارکباد🎉 پیش کرتے ہیں ۔ اس موقع پر سید جیند قاسم اور دیگر معززین علاقہ نے بھی شرکت کی ۔🥀

مانسہرہ/وزیر آباد  سنگدل ماں نے اپنے اکلوتے سات سالہ بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ اس ضمن میں ذرائع  نے بتایا کہ روزگار...
05/09/2024

مانسہرہ/وزیر آباد
سنگدل ماں نے اپنے اکلوتے سات سالہ بیٹے کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ روزگار کے سلسلے میں دوبئی میں مقیم کاغان لڑی والے سیّد مختیار حسین شاہ ولد صادق شاہ کی اہلیہ مسماۃ رقیہ اطہر وزیرآباد پنجاب میں اپنے بھائی عزیز افضل ولد سیّد قلندر شاہ کے پاس رہائش پذیر تھی۔ رقیہ اطہر نے انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے سات سالہ بیٹے سیّد صائم شاہ کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ مقتول بچے کی لاش کو گزشتہ روز مانسہرہ لایا گیا۔ جہاں اسے سپرد خاک کر دیا گیا۔ پنجاب پولیس نے سنگدل ماں کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Address

Balakot
21230

Telephone

+923080090332

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پہاڑی چیتا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پہاڑی چیتا:

Share