07/01/2026
❤ نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی ۔
🌹 مشن خدمت خلق ۔🌹
الخمدللہ نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی
(کی خدمت کے پانچ( 5
سال مکمل ہوچکے ہیں۔
اللّٰہ رب العزت کی رحمتوں اور مدد سے ادارہ نے پانچ سال میں کمال کر دکھایا ۔
خدمت کا مشن 2021سے شروع ہوا ۔
گزشتہ پانچ سالوں میں نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی نے علاقہ میں نمایاں خدمات سر انجام دیں۔
جن میں سر فہرست تعلیم رہی ۔
الخمدللہ تعلیم پر توجہ اور غریب،یتیم بچوں کی ضروریات کیلئے نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی نے دل کھول کر تعاون کیا ۔
اس کے بعد غریب اور
معزور افراد کے ساتھ ہرطرح کا تعاون رہا ۔ غریب یتیم بچے ،بچیوں کی شادی کا معاملہ ہو یا کوئ بیمار ہو نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی نے اپنا بھر پور حصہ ڈالا۔
پانچ سالوں کی مکمل رپورٹ آپ تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ تمام معاونین کے تعاون کو قبول فرمائے ۔
اور سب کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔
مال جان اور عزت آبرو میں ترقیاں نصیب فرماۓ۔
تفصیل پیش کررہے ہیں۔
صدر )نوجوان اتحاد ویلفیئر ٹرسٹ ست بنی۔)
💯حق نواز گجر 💯